پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ میں سندھ سب سے بہتر کام کررہی ہے، مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ میں سندھ سب سے بہتر کام کررہی ہے، یہ اسکول سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کے تحت قائم کیے گئے ہیں۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ امریکی حکومت نے یہ اسکول تعلیم کی بہتری کے لیے تحفہ دیے تھے، یو ایس ایڈ سندھ میں تعلیم کے شعبے میں ترقی کے لیے مدد کررہا ہے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ان 70 اسکولوں میں سے 25 نئے اسکول 5 اضلاع میں ہیں، یہ اسکول دادو، قمبر، شہداد کوٹ، کراچی اور لاڑکانہ میں ہیں۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے اسکولوں کی حوالگی کے معائدے پر دستخط کردیئے، معاہدہ حکومت سندھ اور دو این جی اوزکے درمیان 10سالوں کے لیے طے پایا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ان اسکولز کو قائم کرنے کے لیے امریکا نے 159.2 ملین ڈالرز دیئےہیں جبکہ ان پر سندھ حکومت نے 10 ملین ڈالرز کا خرچہ کیا ہے، اس وقت تک صوبے میں 70 اسکول تعمیر ہوچکے ہیں۔ ان میں 43 اسکول سندھ حکومت نجی شعبے کے تعاون سے چلارہی ہے، آج کی تقریب میں 70 اسکولوں کا انتظام نجی شعبے کو دینے کا معاہدہ ہوا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا کی طرف سے سندھ کے لیے تحفہ، 71 اسکول نجی شعبے کو دے دیے گئےسندھ حکومت نے یو ایس ایڈ کے 71 اسکولوں کو نجی شعبے کو دینے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
Read more »
پنجاب میں کروناوائرس کے نئے کیسز سامنے آگئےلاہور: ترجمان ہیلتھ کیئر پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے 253 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
Read more »
شہزاد رائے نے پراناگانا نئے اندازمیں گنگنا کرمداحوں کے دل جیت لیےپاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے اپنے پرانے گانے 'بھول جا ' کو نئے انداز میں گا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔تفصیلات کے مطابق
Read more »