شہزاد رائے نے پراناگانا نئے اندازمیں گنگنا کرمداحوں کے دل جیت لیے ShehzadRoy OldSong NewStyle BhoolJa ShehzadRoy
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے اپنے پرانے گانے 'بھول جا ' کو نئے انداز میں گا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکار نے اپنا گانا ’ بھول جا‘ گاتے اور ساتھ گٹار بجاتے ویڈیو شیئر کی۔ ایک منٹ اور 40 سیکنڈ پر مشتمل ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عنوان میں شہزاد رائے نے گانے کے بول"بیکار ہوتا ہے، جو پیار ہوتا۔۔ لیکن یہ سچ ہے یہ، ایک بار ہوتا ہے" بھی لکھے ۔انہوں نے اپنے پرانے گانے کی نئی ویڈیو میں بالی ووڈ فلم ’کل ہو نہ ہو‘ کے گانے کے کچھ بول بھی خوبصورتی سے شامل کئے ہیں ۔ شہزاد رائے نے آخر میں کہا کہ ’میں نے اس گانے کے اختتام میں ردوبدل کی ہے اورمجھے یقین ہے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شہزاد رائے نے نازیہ حسن کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیےشہزاد رائے نے نازیہ حسن کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے ARYNewsUrdu
Read more »
شہزاد رائے نے نازیہ حسن کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیےشہزاد رائے نے نازیہ حسن کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے Read News ShehzadRoy NaziaHassan Singer Song
Read more »
شہزاد رائے کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیاشہزاد رائے کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) کامیابی کا تناسب 91 فیصد رہا۔ امتحانات دئیے بغیر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر طلبہ اور طالبات خوشی سے نہال تھے۔
Read more »
ٹک ٹاک نے چینی حکومت کے زیر اثر ہونے کے الزامات مسترد کردیے - Entertainment - Dawn News
Read more »