’مرنے والے کے لواحقین کو کرونا میں ڈلوانے کے عوض پیسے دیے جارہے ہیں‘ ARYNewsUrdu
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ بدین میں مرنے والوں کے ورثا کو کرونا مریض قرار دینے کے عوض پیسے دیے جارہے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ ’مجھے یہ بات ایک فلاحی ادارے نے بھی بتائی، یہ صوبےکےخلاف سازش بھی ہوسکتی ہے لہذا سندھ حکومت اس معاملے کی فوری تحقیقات کرے اور اگر کوئی ملوث ہے تو اُس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائے‘۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شہباز صاحب کے ’’عیداں تے شبراتاں‘‘ والے دنپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق وباء کے خوف نے’’چوروں اور لٹیروں‘‘ کو احتساب کی زد سے چند ماہ تک بچائے رکھا۔ یہ خوف دور ہوگیا تو ’’ٹارزن کی واپسی‘‘ ضروری تھی۔ javeednusrat PMImranKhan CMShehbaz pmln_org PTIofficial
Read more »
ارجنٹائن کے دارالحکومت میں پرفیوم شاپ دھماکے سے آگ بجھانے والے دواہلکار ہلا ک ہوگئےارجنٹائن کے دارالحکومت میں پرفیوم شاپ دھماکے سے آگ بجھانے والے دواہلکار ہلا ک ہوگئے Argentina
Read more »
روس نے کووڈ 19 کے علاج کے لیے 'گیم چینجر' دوا تلاش کرلی - Health - Dawn News
Read more »
کراچی:سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہے کہ سول
Read more »
حکومت کرونا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خلاف بھی کام کررہی ہے، شبلی فرازحکومت کرونا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خلاف بھی کام کررہی ہے، شبلی فراز ARYNewsUrdu
Read more »