روس رپورٹ: ’امریکہ سے دوستی کی وجہ سے برطانیہ روس کا اولین ہدف‘
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی حکومت نے یورپی یونین سے علیحدگی کے بارے میں ہونے والے ریفرنڈم میں روسی مداخلت کے بارے میں جانچنے کے لیے کوئی کوشش نہیں کی بلکہ اس سے بچنے کی باقاعدہ کوشش کی ہے۔رپورٹ کے اجرا پر ہونے والی پریس کانفرنس میں آئی ایس سی کے ایک ممبر کیون جونز نے وزیر اعظم کو رپورٹ شائع کرنے کی اجازت نہ دینے پر ہدفِ تنقید بنایا ہے۔
برطانیہ کا یہ قدم امریکہ کے ردعمل کے بالکل برعکس ہے جو اس نے 2016 کے صدارتی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کے بعد ظاہر کیا تھا۔ کمیٹی نے کہا کہ کسی حکومت نے ان روسی امرا جن کے صدر پوتن سے قریبی مراسم تھے، سے نہیں پوچھا کہ ان کے پاس دولت کیسے آئی ہے اور حکومتیں انھیں انویسٹمٹ ویزہ جاری کرتی رہی ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ہاؤس آف لاڈز کے کئی ممبران کے روس میں کاروباری مفادات ہیں اور وہ ایسی کمپنیوں سے جڑے ہوئے ہیں جن کا روسی ریاست سے براہ راست تعلق ہے۔تجزیہ: گورڈن کوریرا، بی بی سیرپورٹ میں وہ نہیں ہے جس کی توقع کی جا رہی تھی لیکن پھر بھی حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
' پولیو ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے'اسلام آباد : سربراہ قومی پولیو پروگرام ڈاکٹرصفدر رانا کا کہنا ہے کہ ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے،
Read more »
سول ایوی ایشن کی جانب سے مسافروں اور ملازمین کی شکایات کا ازالہایڈیشنل ڈی جی سی اے اے نے فیس بک پر مسافروں کی شکایات سنیں، انہوں نے مسافروں اور ملازمین کی شکایات کے ازالے کے لیے افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔
Read more »
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے بیٹھک بلاول سے ن لیگی وفد کی ملاقاتاپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے بیٹھک، بلاول سے ن لیگی وفد کی ملاقات pmln_org Delegation Calls BBhuttoZardari Discusses APC Agenda president_pmln MediaCellPPP PTIofficial pid_gov
Read more »
برجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعانیب نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے برجیس طاہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری سے متعلق کیس میں 6 صفحات کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔
Read more »
کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوشہر کے متعدد علاقوں میں ہفتہ اور اتوار کی شب بھی کئی کئی گھنٹوں بجلی کی فراہمی معطل رہی
Read more »