20 منٹ میں کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹ ARYNewsUrdu
محققین کے مطابق کرونا وائرس کے نتیجے میں جسم میں خون کے سرخ خلیات کا ایک اجتماع بن جاتا ہے جو خالی آنکھ سے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ ٹیسٹ ممکنہ طور پر کلینیکل ٹرائلز میں ویکسی نیشن کے عمل سے گزرنے والے افراد میں اینٹی باڈیز کی سطح کو جانچنے کے لیے بھی استعمال ہوسکے گا۔ ماہرین کے مطابق اس ٹیسٹ کی بدولت ایک سادہ لیبارٹری سیٹ اپ کے ذریعے صرف ایک گھنٹے میں 200 خون کے نمونوں کا ٹیسٹ کیا جاسکے گا، جبکہ جدید ترین آلات سے لیس اسپتالوں میں ہر گھنٹے 700 سے زائد خون کے نمونوں کی تشخیص ہوسکے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شادی کی تقریب میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکارشادی کی تقریب میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
Read more »
ایران میں ساڑھے 3 کروڑ افراد کورونا وائرس کی زد میں ہیں: حسن روحانیتہران: (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ملک میں 3 سے ساڑھے 3 کروڑ افراد ممکنہ طور پر کورونا کے خطرے کی زد میں ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس کی علامات 6 مختلف گروپس میں تقسیم کی جاسکتی ہیں، تحقیق - Health - Dawn News
Read more »
پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250
Read more »
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے 31 افراد جاں بحقحکام کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور انفیکشن سے اموات کی تعداد میں کمی آ گئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 31 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »