100دنوں میں کتنے پاکستانی کورونا کی وجہ سے لقمہ اجل بنے؟ اسد عمر نے تشویشناک اعدادوشمار جاری کردیئے

United States News News

100دنوں میں کتنے پاکستانی کورونا کی وجہ سے لقمہ اجل بنے؟ اسد عمر نے تشویشناک اعدادوشمار جاری کردیئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے سربراہ اسد عمر نے بتایا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک سو دنوں میں انیس سو

ڈان نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرمیں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ایک ایسے خطے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں وبا دنیا کے برعکس اتنی مہلک نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر 10 لاکھ میں سے کورونا وائرس کے سبب 9 افراد کا انتقال ہوا،گزشتہ 100 روز میں 1900 افراد کا انتقال کرجانا تکلیف دہ بات ہے، ان 1935 میں سے ہر فرد اپنے گھروالوں کے لیے اہم تھا۔اسد عمر نے کہا کہ ہمارے فیصلوں سے کسی ایک شخص کی جان جانا بھی ناقابل معافی ہے۔خیال رہے پاکستان میں حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کے ریکارڈ...

ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 91 ہزار 983 اور اب تک 1935 افراد جاں بحق ہوگئے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ اموات اور مریض سامنے آئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 97 افراد کورونا کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے جو اب تک کی ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ہیں، تازہ اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1965 تک جا پہنچی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مریضوں کی تعداد میں بھی ہوشربا اضافہ ہوا اور 4734 نئے مریض سامنے آئے جس کے بعد مجموعی تعداد بانوے ہزار کے قریب جا پہنچی ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 93 ہزار 983 تک جا پہنچی | Abb Takk Newsملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 93 ہزار 983 تک جا پہنچی | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-05 05:19:56