'شوگر ملز نے حکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیش کش کر دی'

United States News News

'شوگر ملز نے حکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیش کش کر دی'
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیش کش کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے ٹویٹ میں لکھا کہ وہ شوگر ملوں والے جو کل تک کہتے تھے کہ ان کی لاگت زیادہ ہے اس لیے قیمتیں کم نہیں کر سکتے، آج بھاؤ تاؤ کرنے لگے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شوگر ملوں والوں کو پتا نہیں کہ آگے عمران خان بیٹھا ہوا ہے، اب بات 70 پر نہیں رکے گی، ہم اصل لاگت عوام کے سامنے رکھیں گے اور درست قیمت طے کرنی پڑے گی۔ واضح رہے کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو 60 ہزار ٹن چینی 70 روپے کلو پر فراہمی کی پیش کش کر دی ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں سیکریٹری کابینہ ڈویژن کے نام ایک خط لکھا گیا جس میں کہا گیا کہ حکومت عوام تک چینی پہنچانے کے لیے اقدامات کرے۔یاد رہے کہ 11 جون کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کو 10 دن کے لیے شوگر ملز کے خلاف کارروائی سے روک دیا تھا اور آئندہ سماعت تک ملک میں چینی 70 روپے کلو بیچنے کا حکم بھی دیا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا حکومت نے سب سے بڑی خوشخبری سنادیہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا حکومت نے سب سے بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن  لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2020/21 کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نافذ نہیں کیا گیا۔ وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے
Read more »

کورونا وائرس، سعودی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے ایئرپورٹس پر ہی انتہائی شاندار انتظام کردیاکورونا وائرس، سعودی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے ایئرپورٹس پر ہی انتہائی شاندار انتظام کردیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے عوامی سہولت کے پیش نظر ریاض ایئر پورٹ پر ایسی خود کار مشینیں نصب کردی گئیں ہیں جہاں سے مسافر باآسانی سینیٹائزر اور ماسک
Read more »

وفاقی حکومت نے خیبرپاس اکنامک کوریڈور کے قیام کی منظوری دے دیوفاقی حکومت نے خیبرپاس اکنامک کوریڈور کے قیام کی منظوری دے دیپشاور: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پشاور سے طورخم سرحد تک خیبرپاس اکنامک کوریڈور کے قیام کی منظوری دے دی۔ یہ منصوبہ 48 کلو میٹر طویل 4 رویہ ایکسپریس وے اورانڈسٹریل زون پر مشتمل ہوگا۔
Read more »

یاد رکھیں ججز کی جاسوسی پر ایک حکومت ختم ہوچکی سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس کیوں ...یاد رکھیں ججز کی جاسوسی پر ایک حکومت ختم ہوچکی سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس کیوں ...اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مقبول باقر نے حکومتی وکیل فروغ نسیم سے کہا کہ فروغ نسیم صاحب یہ بات بھی یاد
Read more »



Render Time: 2025-03-04 21:53:47