'رپورٹ پرمزید کام کررہےہیں، چاہتےہیں کہ کوئی عدالت سے اسٹے نہ لے' - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

'رپورٹ پرمزید کام کررہےہیں، چاہتےہیں کہ کوئی عدالت سے اسٹے نہ لے' - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

'رپورٹ پرمزید کام کررہےہیں، چاہتےہیں کہ کوئی عدالت سے اسٹے نہ لے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں پی آئی اےگزشتہ10،15سال میں زوال پذیر ہوا۔ پی آئی اے کے معیار کوبحال کرائیں گے۔پی آئی اے کی کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کرینگے۔موجودہ پائلٹس اسکروٹنی کےعمل سےگزرچکے ہیں۔عمران خان کےسمدھی وزیرخزانہ نہیں۔عمران خان کےرشتہ دار اہم عہدوں پرفائز نہیں ہیں۔ رپورٹ پر مزید کام کررہےہیں۔چاہتےہیں کہ کوئی عدالت سے اسٹے نہ لے۔

وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ ہم نےہرادارےمیں سوال جواب شروع کیے۔یہ ماضی کی حکومت نہیں،اب ہر چیز کی تفتیش ہوگی۔ماضہ میں ہرادارے کو تباہ کیاگیا۔ 2010 سےنیا لائسنسنگ سسٹم شروع کیاگیا۔2010سے2018تک236خلاف ضابطہ لائسنس جاری کیےگئے۔ مارچ 2019 میں ہم نےنئی ایوی ایشن پالیسی متعارف کرائی۔تحقیقات کےبعد54افراد کو گراؤنڈ کردیاگیا۔ موجودہ حکومت عوام کی حکومت ہے۔عوام کو بتانا ہوتا ہےکہ جس نے زیادتی کی ہے۔وعدہ ہے انکوائری کو جلد نمٹائیں گے۔تھوڑی سی تکلیف...

انہوں نے کہا اداروں کو تباہ کرنےمیں سیاستدانوں کا بڑا ہاتھ ہے۔مشاہد اللہ کےکارناموں کا سب کو پتاہے۔پی آئی اےدوبارہ دنیا کےبہترین اداروں میں شامل ہوجائےگی۔پی آئی اے نےدنیا کی بہت ساری ایئرلائن کو بنایا ہے۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ جعلی لائسنس کامعاملہ سپریم کورٹ کےسوموٹوسےشروع ہواتھا۔سی اے اےریگولیٹر ہےجس میں گراؤنڈ اسٹاف بھی آتاہے۔شاہدخاقان وزیراعظم بھی تھےاورایئربلو کےمالک بھی۔2018 میں ایئربلوکےچیف ایگزیکٹوکوبھی نوٹس ہوئے۔

انہوں نے کہا10سال میں پی آئی اےنیچےاورذاتی کاروباراوپرچلاگیا۔مشاہداللہ نےپی آئی اےمیں ہرجگہ رشتہ دارلگائےہوئےتھے۔اداروں میں احتساب کا عمل بہت ضروری ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ ہائیکورٹ: شوگر انکوائری رپورٹ کی کارروائی پر حکم امتناع میں توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »

سندھ ہائیکورٹ: شوگر انکوائری رپورٹ کی کارروائی پر حکم امتناع میں توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمعکراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمعکراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمع Karachi CTD Submitted Report Attack PakistanStockExchange Copy FIR Anti Terrorism Court MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے چار ہزارایک سو تینتیس نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk Newsگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے چار ہزارایک سو تینتیس نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
Read more »

کوروناوائرس: پاکستان میں مزید78افراد جاں بحق4ہزار339کیسز رپورٹکوروناوائرس: پاکستان میں مزید78افراد جاں بحق4ہزار339کیسز رپورٹکوروناوائرس: پاکستان میں مزید78افراد جاں بحق،4ہزار339کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »

ملک میں کورونا کے 4 ہزار 339 نئے کیسز رپورٹ، 3892 مریض صحت یاب - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے 4 ہزار 339 نئے کیسز رپورٹ، 3892 مریض صحت یاب - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 4473 ہو گئی
Read more »



Render Time: 2025-03-01 04:07:15