کوروناوائرس: پاکستان میں مزید78افراد جاں بحق4ہزار339کیسز رپورٹ

United States News News

کوروناوائرس: پاکستان میں مزید78افراد جاں بحق4ہزار339کیسز رپورٹ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کوروناوائرس: پاکستان میں مزید78افراد جاں بحق،4ہزار339کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 17ہزار809 ہوگئی ہے اور 4ہزار473 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

گزشتہ روز22 ہزار 128 ٹیسٹ کیے گئے اور ملک بھر میں مجموعی ٹیسٹوں کی تعداد 13 لاکھ 27 ہزار 638 ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد 13082 ہے جب کہ آزاد کشمیر 1135 اور گلگت بلتستان میں کورونا کیسز کی تعداد 1511ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہپاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
Read more »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد217,809ہوگئی ، 4,473افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد217,809ہوگئی ، 4,473افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز میں 118 ہلاکتیں، انڈیا میں جولائی سے نئی ویکسین کے تجربات، متعدد امریکی ریاستوں میں پابندیاں سخت - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز میں 118 ہلاکتیں، انڈیا میں جولائی سے نئی ویکسین کے تجربات، متعدد امریکی ریاستوں میں پابندیاں سخت - BBC Urduدنیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ ہے۔ یورپی یونین نے ان 14 ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے جن کے شہریوں کو یکم جولائی سے یورپ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ دوسری جانب انڈیا میں جولائی سے مقامی طور پر تیار کی گئی ویکسین کے انسانی تجربات شروع کیے جائیں گے۔
Read more »

ملک میں کورونا سے 118 مریض جاں بحق، مزید 2846 افراد وائرس کا شکار - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 118 مریض جاں بحق، مزید 2846 افراد وائرس کا شکار - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی۔
Read more »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 49افراد جاں بحق ،تعداد 4167تک پہنچ گئیملک بھر میں کورونا سے مزید 49افراد جاں بحق ،تعداد 4167تک پہنچ گئیملک بھر میں کورونا سے مزید 49افراد جاں بحق ،تعداد 4167تک پہنچ گئی Pakistan CoronavirusInPakistan DeadlyVirus Deaths Infected Patients COVID_19Pakistan zfrmrza pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_YasminRashid WHO ndmapk
Read more »



Render Time: 2025-03-01 07:40:44