'دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا' - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

'دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا' - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

سینیٹر شبلی فراز کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بیان۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم اضافہ ہوا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کے دفاع میں سینیٹر شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ کرونا وبا نے دنیا بھر کی معیشتوں کو متاثر کیا۔ بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایسااضافہ نہیں دیکھا۔ اسی وجہ سے قیمتوں میں نظرثانی کرنا پڑی۔ شبلی فراز نے کہا کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں کم اضافہ ہوا۔ عوام کی فلاح پہلی ترجیح ہے، انہیں ریلیف دینے کی کوشش کرتے رہیں گے۔

دوسری جانب دوسری جانب وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے بھی اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں میں خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمت 20 ڈالر فی بیرل سے 41.8 ڈالر فی بیرل پہنچ گئی ہے۔ پچھلے 46 روز میں عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں 112 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس ہوشربا اضافے کا اثر یقیناً ہمارے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بھی متوقع تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو جواز بنا کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 25.38 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں21.31 روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 23.50 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 17.84 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جاپان میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریبجاپان میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریبجاپان میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی زبردست کمی - Business - Aaj.tv
Read more »

حکومت اور کمپنیوں میں بلاتعطل آکسیجن کی سپلائی کی فراہمی پر اتفاقحکومت اور کمپنیوں میں بلاتعطل آکسیجن کی سپلائی کی فراہمی پر اتفاقاسلام آباد : وفاقی وزیرصنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت اور کمپنیوں کے درمیان بلاتعطل آکسیجن کی سپلائی کی فراہمی پر اتفاق ہوگیا ہے
Read more »

برآمدات کے لیے آموں کی کوالٹی میں بہتری کی ضرورت ہے،عارف علویبرآمدات کے لیے آموں کی کوالٹی میں بہتری کی ضرورت ہے،عارف علویبرآمدات کے لیے آموں کی کوالٹی میں بہتری کی ضرورت ہے،عارف علوی ARYNewsUrdu
Read more »

سلطنت عثمانیہ کی ’نیکی کی ٹوکری‘ کراچی میں نظر آنےلگیسلطنت عثمانیہ کی ’نیکی کی ٹوکری‘ کراچی میں نظر آنےلگینیکی کی ٹوکری کی قدیم داستان سلطنت عثمانیہ کی خوبصورت روایت رہی ہے۔ وبا کے دور میں وقت کا پہیہ ایسا گھوما کہ یہ ٹوکری اب کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی دیکھی جارہی ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »

لیمبورگینی میں ’آموں‘ کی فروخت نے متحدہ امارات میں ہلچل مچادیلیمبورگینی میں ’آموں‘ کی فروخت نے متحدہ امارات میں ہلچل مچادیآموں کی فروخت لیمبورگینی میں کی جانے لگی، گلریز یاسین اور محمد جہانزیب نے کہا کہ دوسرے امپورٹرز کے برعکس ان کے پاس آموں کی مختلف بہترین اقسام ہیں
Read more »



Render Time: 2025-03-01 15:53:36