آرمی چیف کو کوئٹہ میں ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ کے دورے پر سیکیورٹی صورتحال، پاک ۔ افغان اور پاک ۔ ایران سرحدوں پر باڑ لگانے سمیت سرحدی انتظام اور آپریشنل تیاری پر بریفنگ دی گئی۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اور ہمارا فرض ہے کہ پرامن اور خوشحال بلوچستان کے لیے حکومت اور عوام کی مکمل مدد کریں۔
آرمی چیف کو وبائی مرض سے لڑنے کے لیے سول انتظامیہ سے تعاون اور اس علاقے کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے جاری اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اور ہمارا فرض ہے کہ پرامن اور خوشحال بلوچستان کے لیے حکومت اور عوام کی مکمل مدد کریں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جوانتخابات کو شفاف بناناچاہتی ہے، شبلی فرازپی ٹی آئی وہ جماعت ہے جوانتخابات کو شفاف بناناچاہتی ہے، شبلی فراز shiblifaraz PTIofficial pid_gov
Read more »
ملک میں کنفیوژن ہے، بتایا جائے ہو کیا رہا ہے، شاہد خاقانمسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا کہ ملک میں کنفیوژن ہے، یہاں ہو کیا رہا ہے؟ بتایا جائے ملک میں کورونا سے متعلق کیا حکمت عملی ہے؟اس وباءسے نمٹنے کےلیے کس وزارت کو ذمہ داری دی گئی ہے؟ایک وزیر نے کہاکہ روزانہ 40 ہزار ٹیسٹ ہورہے ہیں، کل وزیر خارجہ نے بتایا 20 ہزارٹیسٹ کی صلاحیت ہے ،آخر کون ٹھیک کہہ رہاہے بتایا جائے۔
Read more »
لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے،وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »
لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے،وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا: بیرون ملک مقیم افراد کو گھر پیسے بھیجنے میں کن مشکلات کا سامنا ہے؟کورونا وائرس کی وبا نے تارکین وطن کے لیے بیرون ممالک اپنی ملازمت جاری رکھنے اور اپنی اجرت کو گھر بھیجنے کی صلاحیت کو محدود کر دیا ہے۔
Read more »
لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »