پی آئی اے کی حالت تو پہلے سے ہی خراب تھی لیکن تحریک انصاف حکومت نے اب اس بات کو یقینی بنا دیا ہے کہ قومی ایئر لائنز کو مکمل طور پر تباہ ہی کر دیا . . کالم: تحریر: انصار عباسی DailyJang
پی آئی اے کی حالت تو پہلے سے ہی خراب تھی لیکن تحریک انصاف حکومت نے اب اس بات کو یقینی بنا دیا ہے کہ قومی ایئر لائنز کو مکمل طور پر تباہ ہی کر دیا جائے۔
یورپی یونین اور برطانیہ کے اس فیصلے کے بعد خطرہ بڑھ گیا ہے کہ امریکہ، جاپان، عرب ریاستوں سمیت دوسرے ممالک بھی اسی قسم کا کوئی فیصلہ کریں گے۔ جو ہو چکا اُس کو ہی پی آئی اے کے لیے برداشت کرنا ممکن نہیں لیکن اگر دوسرے ممالک کی طرف سے بھی ایسا ہی فیصلہ کیا جاتا ہے تو پھر پی آئی اے کی تباہی نوشتہ دیوار ہے۔
اس اقدام سے پی آئی اے تو تباہی کے دہانے پر پہنچ ہی گئی ہے پاکستان کی بھی دنیا بھر میں جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ لیکن تحریک انصاف کے لوگ خصوصاً سوشل میڈیا کے ذریعے اس غیر ذمہ داری اور انتہا کی بیوقوفی کا خوب دفاع کر رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مجھے بہت فخر ہے عمران خان نے یہ کہا ’حلیمہ سلطان‘ نے پاکستانیوں کا دل خوش کردیاانقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بیلجک (Esra Bilgic)کی پاکستان میں شہرت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ
Read more »
ہم آج کا کام کل پر کیوں ٹال دیتے ہیں؟یہ دراصل ہماری کام کو کل پر ٹالنے کی عادت نہیں، نہ ہی یہ ہماری کاہلی ہے، بلکہ یہ وہ غیر ضروری کام ہیں جو ہم صرف اس لیے کرتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس وقت ہے۔
Read more »
سیّد منور حسن : ہم بدلتے ہیں رُخ ہواؤں کالیجئے سید منور حسین بھی اپنے رب کے حضور حاضر ہو گئے ہیں۔ہم نے اس زندگی میں بھی بارہا انہیں اپنے رب کے حضور حاضری دیتے ہوئے دیکھا ہے۔ اُن کے رکوع و سجود میں جو انہماک‘ پڑھیئےڈاکٹر حسین احمد پراچہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »
یہ جہاز کون لوگ اُڑاتے رہے ہیں؟ہوائی جہاز کے حادثات پر ہالی وڈ میں بے شمار فلمیں بنی ہیں ، اِن میں سے دو فلمیں البتہ ایسی ہیں جو اگر آپ نے نہیں دیکھیں تو اپنے ساتھ بہت زیادتی۔۔۔۔ تحریر: یاسر پیر زادہ لنک: DailyJang
Read more »
کورونا سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو چین پر غصہ آتا ہے، امریکی صدر
Read more »
یمنیٰ زیدی کا یہ والا اسٹائل اچھا تھااداکارہ یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام بچپن کی یادیں کھنگالتے ہوئے انسٹاگرام پر کچھ دلچسپ شیئر کیا ہے۔ SamaaTV
Read more »