یمنیٰ زیدی کا یہ والا اسٹائل اچھا تھا

United States News News

یمنیٰ زیدی کا یہ والا اسٹائل اچھا تھا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام بچپن کی یادیں کھنگالتے ہوئے انسٹاگرام پر کچھ دلچسپ شیئر کیا ہے۔ SamaaTV

انسٹاصارفین بچپن کی اس گول مٹول یمنیٰ کے الٹے چشمے سے خاصا محظوظ ہوتے ہوئے دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

یمنیٰ کو باصلاحیت اداکارہ تو مانا جاتا ہے لیکن یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہو گی کہ وہ اداکاری کے علاوہ شاعری کا ٹیلنٹ بھی رکھتی ہیں۔ان کی شاعری میں پختگی کے ساتھ ساتھ مذہبی رنگ بھی جھلکتا ہے۔ یمنیٰ معروف ڈراموں میں خوشی ایک روگ، میری دلاری، دِل محلے کی حویلی، رشتے کچھ ادھورے سے، موسم ، گزارش، کانچ کی گڑیا، پنجرہ، معصوم ، ذرا یاد کر ، عشق زہے نصیب شامل ہیں۔

یمنیٰ کا آن ائرڈرامہ اداکاربلال اشرف کے ساتھ ڈرامہ ’’پیار کے صدقے ‘‘ ہے جس میں وہ قدرے بیوقوف اور چلبلی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عزیربلوچ کو کس کے حکم پر اسلحہ اور پیسہ دیا گیا؟ علی زیدی کا بڑا انکشافعزیربلوچ کو کس کے حکم پر اسلحہ اور پیسہ دیا گیا؟ علی زیدی کا بڑا انکشافاسلام آباد : وفاقی وزیر علی زیدی نے پیپلز پارٹی پر لفظی نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ کتاب دی گھوسٹ وار میں شہید بے نظیر اور طالبان رابطوں کا ذکر ہے۔
Read more »

آصف زرداری عزیر بلوچ کو ہدایات دیتے رہے: علی زیدی کے پی پی قیادت پر الزاماتآصف زرداری عزیر بلوچ کو ہدایات دیتے رہے: علی زیدی کے پی پی قیادت پر الزامات
Read more »

قومی اسمبلی:علی زیدی کے بیان پر ہنگامہ، نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیاقومی اسمبلی:علی زیدی کے بیان پر ہنگامہ، نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا
Read more »

قومی اسمبلی:علی زیدی کے بیان پر ہنگامہ، نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیاقومی اسمبلی:علی زیدی کے بیان پر ہنگامہ، نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا
Read more »

علی زیدی کی قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی پرکڑی تنقیدعلی زیدی کی قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی پرکڑی تنقیدعلی زیدی کی قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی پرکڑی تنقید SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-01 08:51:53