یوکرین میں صدر کی ویڈیو کے بدلے یرغمالی رہا
انہوں نے کہا کہ اغوا کار کے مطالبات ایسے تھے جن سے یہ سمجھنا بہت مشکل ہو رہا تھا کہ کیا ہو رہا ہے۔ صدر کی میڈیا ٹیم کی جناب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ 'مجھے اس سمجھنے میں وقت لگا۔'
اس کے بعد صدر نے اپنے فیس بک پیج پر فلم ارتھلنگس کے حوالے سے ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ اس فلم میں داستان گو کا کردار ہواخن فینکس نے ادا کیا ہے۔ یہ جانوروں کے حقوق کے بارے میں ایک ڈاکیو منٹری فلم ہے جسے متعدد فلمی میلوں میں ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔ صدر زیلینسکی نے بتایا کہ 'اغواکار نے کہا تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر ویڈیو کے شیئر کیے جانے کے آدھا گھنٹے بعد باقی سبھی یرغمال افراد کو بھی چھوڑ دے گا۔ سب کچھ ویسا ہی ہوا۔ اس نے تیس، چالیس منٹ کے اندر سب کو آزاد کر دیا۔'
آپریشن کا آغاز منگل کی صبح نو بجے بس کے محاصرے کے ساتھ ہوا۔ ایک ایسا موقع بھی آیا جب اغوا کار نے گولیاں چلائیں اور دھماکہ خیز مواد پھینکا، جو پھٹا نہیں۔سکیورٹی اہلکاروں کے بس کو گھیر لینے کے گھنٹوں بعد تک ماحول میں کشیدگی رہی اور اغواکار سے باتچیت کی کوشش کی جاتی رہی۔کریووش ماضی میں دھوکا دھڑی اور غیر قانونی ہتھیاروں کے لین دین کے معاملے میں دس برس جیل میں کاٹ چکا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گندم کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
Read more »
جنوبی کوریا کے صدر پرجوتا اچھالنے کے ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ مستردجنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کی ایک عدالت نے گذشتہ ہفتے پارلیمنٹ کے دورے کے دوران صدر مون جے ان پر جوتا پھینکنے واقعے میں ملوث 57 سالہ ملزم جونگ چانگ اوکے
Read more »
پنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئیپنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئی Read News Punjab Weather Pakistan pid_gov
Read more »
کاغان میں غیرت کے نام پر پسند کی شادی کے خواہشمند لڑکا لڑکی قتل - ایکسپریس اردومقتولین کو غیرت کے نام پرقتل کیا گیا، ایس ایچ او تھانہ کاغان
Read more »