یورپی ارکان پارلیمان کا غرب اردن کے اسرائیل میں انضمام کے خلاف خط، تشویش کا اظہار
برطانوی دستخط کنندگان میں حکمران کنزرویٹیو پارٹی اور حزب مخالف کی لیبر پارٹی کے ارکان پارلیمان شامل ہیں۔خط کا اہتمام اسرائیلی پارلیمنٹ کے سابق سپیکر ایوراہم برگ نے تین دیگر اہم عوامی شخصیات کے ساتھ مل کر کیا ہے۔ یہ لوگ روایتی طور پر دو ریاستی حل یعنی اسرائیل کے ساتھ غرب اردن میں فلسطینی ریاست کے حامی ہیں۔
خط میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اگر اس طرح کے انضمام کو بلا روک ٹوک ہونے دیا گیا تو اس سے اپنی سرحد کے ساتھ علاقوں پر متنازعہ دعوے رکھنے والے ملکوں کو بھی شہ ملے گی کہ وہ ’بین الاقوامی قوانین کے بنیادی اصولوں کو پسِ پشت ڈال دیں۔‘
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عثمان بزدار سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا
Read more »
عثمان بزدار سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
ایران: کردوں کے ساتھ جھڑپوں میں پاسداران انقلاب کے 3 ارکان ہلاکایران کے صوبے مغربی آذربائیجان میں باخبر کر ذرائع نے بتایا ہے کہ منگل کی شب ایرانی پاسداران انقلاب اور کرد اپوزیشن فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ صوبے کے
Read more »
پناہ گزینوں کی مدد کے لیے سعودی عرب نے شاہی خزانوں کے منہ کھول دیےاقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی بے تحاشہ مدد کر رہا ہے۔
Read more »