ایران: کردوں کے ساتھ جھڑپوں میں پاسداران انقلاب کے 3 ارکان ہلاک

United States News News

ایران: کردوں کے ساتھ جھڑپوں میں پاسداران انقلاب کے 3 ارکان ہلاک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ایران: کردوں کے ساتھ جھڑپوں میں پاسداران انقلاب کے 3 ارکان ہلاک Iran Kurd Clashes RevolutionaryGuardsMembers Killed

انسانی حقوق کی ایک کرد ایرانی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ"کوران" گاؤں کے نزدیک ہونے والی جھڑپوں میں پاسداران انقلاب کے کم از کم تین ارکان ہلاک ہو گئے۔ تنظیم کے ذرائع نے بتایا کہ پاسداران انقلاب کی جانب سے"كوران" گاؤں کا محاصرہ کر لیا گیا اور ساتھ ہی جھڑپوں والے علاقے میں فورسز کو بھیجا گیا۔ادھر کرد ذرائع نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس کا سلسلہ رک گیا۔ مزید یہ کہ جھڑپوں کے مقام پر ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے کئی فوجی ہیلی کاپٹر...

ابھی تک کسی ایرانی کرد جماعت نے جھڑپوں کی ذمے داری قبول نہیں کی۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے اس حوالے سے کوئی خبر نہیں دی۔ حالیہ برسوں کے دوران ایران کے صوبوں مغربی آذربائیجان، کردستان اور کرمان شاہ میں ایرانی سیکورٹی فورسز اور ایرانی پاسداران انقلاب کی مختلف جماعتوں کے ساتھ جھڑپیں دیکھی گئی ہیں۔ ان جماعتوں میں ایرانی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی، ایران کردستان کوملہ پارٹی اور کردستان فری لائف پارٹی شامل ہیں۔ایک جانب ایرانی حکومت مسلح کرد جماعتوں پر"علاحدگی کی دعوت دینے"،"دہشت گردی" اور"غیر ملکیوں کے ساتھ رابطے" کے الزامات عائد کرتی ہے .

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت کے شیلٹر ہوم میں موجود 57 کم عمر لڑکیاں کرونا میں مبتلا ہوگئیںبھارت کے شیلٹر ہوم میں موجود 57 کم عمر لڑکیاں کرونا میں مبتلا ہوگئیںنئی دہلی: مودی سرکار کرونا وائرس پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی. بھارت کے شیلٹر ہوم میں موجود 57 کم عمر لڑکیاں کرونا میں مبتلا ہوگئیں۔ برطانوی نشریاتی
Read more »

پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 1204 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk Newsپنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 1204 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News
Read more »

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہبھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہبھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے مختلف علاقوں میں متاثرہ افراد کی تعداد میں 14933 نئے
Read more »

غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی WestJordan COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients Increase Infected WHO
Read more »

برازیل میں کورونا کے سبب لگی پابندیاں ہٹانے کے لیے ہزاروں افراد کا احتجاجبرازیل میں کورونا کے سبب لگی پابندیاں ہٹانے کے لیے ہزاروں افراد کا احتجاج
Read more »



Render Time: 2025-03-01 19:30:53