کے الیکٹرک میں نجکاری کے باوجود بہتری نہیں آ رہی، چیئرمین نیپرا - ایکسپریس اردو

United States News News

کے الیکٹرک میں نجکاری کے باوجود بہتری نہیں آ رہی، چیئرمین نیپرا - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

کے الیکٹرک نے گیارہ مہینے سے گرڈ اسٹیشنز کو اپ گریڈ نہیں کیا، اضافی بجلی اٹھانے کی صلاحیت نہیں، نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی۔

وائس چیئرمین نیپرا سیف اللہ چھٹہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سماعت کا مقصد کے الیکٹرک کے حوالے سے بڑھتی ہوئی عوامی شکایات کو دور کرنا ہے۔ ایم این اے آفتاب صدیقی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کےالیکٹرک کا ٹرانسمشن نیٹ ورک بہت خراب ہے، دو دن کی بارش سے 6 افراد کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوئے، کے الیکٹرک سے پوچھا جائے کہ اس کی ذمہ داری کیا ہے۔

چیئرمین نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی کی تقسیم اور پیداوار سمیت تمام تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اسکول، کالجز اور شادی ہال بند ہونے سے کراچی میں بجلی کی 300 سے 400 میگا واٹ طلب کم ہے، اگر اب یہ صورت حال ہے تو جب اسکول کالجز اور شادی ہال کھلیں گے تو پھر کیا ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے الیکٹرک سندھ حکومت کے اختیار میں نہیں آتی، صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخکے الیکٹرک سندھ حکومت کے اختیار میں نہیں آتی، صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ عمر ایوب نے اپنی نااہلی اور ناکامی کا ملبہ سندھ حکومت پر گرانے کی ناکام کوشش کی، کے الیکٹرک سندھ حکومت کے اختیار میں نہیں آتی۔
Read more »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے''کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
Read more »

کے الیکٹرک ریاست کے اندر ریاست بنانا چاہتی ہے، امین الحقکے الیکٹرک ریاست کے اندر ریاست بنانا چاہتی ہے، امین الحقکے الیکٹرک ریاست کے اندر ریاست بنانا چاہتی ہے، امین الحق ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu
Read more »

کے الیکٹرک کے خلاف تحریک انصاف بھی پھٹ پڑیوزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیاکے الیکٹرک کے خلاف تحریک انصاف بھی پھٹ پڑیوزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کا کراچی میں کے الیکٹرک دفتر کے باہر چوتھے روز بھی جاری دھرنے میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور رہنماؤں کی
Read more »

قومی اسمبلی میں کے الیکٹرک کے معاملے پر شدید ہنگامہقومی اسمبلی میں کے الیکٹرک کے معاملے پر شدید ہنگامہقومی اسمبلی میں کے الیکٹرک کے معاملے پر شدید ہنگامہ ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-02-28 12:23:05