اس ٹیسٹ سے اینٹی باڈیز کی شناخت بھی کی جاسکے گی coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood DawnNews
آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ خون کے نمونوں سے صرف 20 منٹ میں کورونا وائرس کے مثبت ہونے کی تصدیق کرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔تیار کیا ہے اور انہیں توقع ہے کہ اس دریافت سے عالمی سطح مقامی طور پر کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو محدود کرنے میں مدد مل سکے گی۔
اس تحقیق میں بایو پیرا اور مونا یونیورسٹی کے کیمیکل انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ماہرین نے اکٹھے کام کیا اور ایک ایسا سادہ خون کا ٹیسٹ تیار کیا جو خون میں کورونا وائرس کی بیماری کے ردعمل میں بننے والی اینٹی باڈیز کی موجودگی کی شناخت کرسکتا ہے۔ اس وقت پی سی آر ٹیسٹ کے ذریعے لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کی جاتی ہے مگر آسٹریلین محققین کا کہنا تھا کہ خون کے ٹیسٹ سے یہ بھی تعین کیا جاسکے گا کہ کوئی حال ہی میں کووڈ 19 کا شکار رہ کر صحتیاب ہوچکا ہے اور ممکنہ طور پر کلینیکل ٹرائلز میں ویکسینیشن کے عمل سے گزرنے والے افراد میں اینٹی باڈیز کی سطح کو جانچنے کے لیے بھی استعمال ہوسکے گا۔
اس تحقیقی کام کے نتائج جریدے جرنل اے سی ایس سینسرز میں شائع ہوئے اور نتائج سے کورونا وائرس کے زیادہ خطرے کا سامنا کرنے والے ممالک کو آبادی کی اسکریننگ، کیسز کی تشخیص، اور کلینیکل ٹرائلز کے دوران ویکسین کی افادیت کے بارے میں جاننے میں مدد مل سکے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جب کووڈ 19 کا شکار چور پولیس کے لیے درد سر بن گیا - Amazing - Dawn News
Read more »
کووڈ 19 کی شکار ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی علاج کیلئے ہسپتال منتقل - Entertainment - Dawn News
Read more »
Asad Umar inspects COVID-19 facilities at Karachi's Abbasi Shaheed HospitalAsad Umar visited Abbasi Shaheed Hospital along with Karachi Mayor Wasim Akhtar.
Read more »
Aishwarya Rai, daughter taken to hospital for Covid-19 treatmentThe condition of popular Indian actress Aishwarya Rai Bachchan has apparently taken a turn for the worse, and she’s now been admitted to a Mumbai
Read more »
Pakistan reports lowest number of new COVID-19 cases in over a monthPakistan has so far conducted 1,699,101 coronavirus tests
Read more »