بولی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ 11 جولائی کو ایشوریا رائے کے سسر اور بولی وڈ
کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور ان کے شوہر ابھیشیک بچن میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ ممبئی کے ناناوتی ہسپتال میں داخل ہوگئے تھے۔
کے مطابق 'تاہم امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن کے بعد جمعے کو ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھنا بھی ناناوتی ہسپتال اس وقت منتقل ہوگئے، جب انہوں نے سانس لینے میں مشکلات کی شکایت کی'۔ایشوریا رائے کے ترجمان نے اس حوالے سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ امیتابھ بچن کی صحت کے حوالے سے ہسپتال کی جانب سے کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی مگر بولی وڈ اسٹار اکثر ٹوئٹر پیغامات میں اس بارے میں بتاتے رہتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروختڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروخت DonaldTrump Niece Book Copies Sold RecordSale realDonaldTrump
Read more »
'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
Read more »
مرزا افتخار کی توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے مرزا افتخارالدین نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعا کر دی۔
Read more »
صدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی پہلے ہی دن 10 لاکھ کاپیاں فروختواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کی یاداشتوں پر مبنی کتاب کی پہلے ہی دن تقریباً 10 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں ۔غیر ملکی خبر رساں
Read more »