مذکورہ علاقوں میں کتنے دنوں کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates lahore smartlockdown
لاہور:کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے 7نئے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ۔
پنجاب کے شہر لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 7 نئے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا،ان علاقوں میں کورونا مریضوں کی تعداد رپورٹ ہو رہی ہے ۔ ڈی سی لاہور دانش افضال کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن آج رات 12 بجے کیا جائے گا، مذکورہ علاقوں میں ایک ہفتے کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، ان علاقوں میں ٹاؤن شپ اے ٹو بلاک، ڈی ایچ اے، ای ایم ای سوسائٹی شامل ہے۔
اسی طرح واپڈا ٹاون ، جوہر ٹاؤن سی بلاک ،چونگی امر سدھو مین بازار اور ملحقہ آبادی، پنجاب گورنمنٹ اسکیم اور گرین سٹی بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں شامل ہیں۔ ڈی سی لاہور کے مطابق ان تمام علاقوں میں مجموعی طور پر 877 کورونا مریض رپورٹ ہوئے ، ان علاقوں میں پچھلے 14 دنوں میں 376 مریض رپورٹ ہوئے،جس کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ریلوے کراسنگ پر حادثات کی روک تھام کیلئے حکام کا بڑا اقداملاہور : ریلوے کراسنگ پر حادثات کی روک تھام کےلیے ریلوے راولپنڈی ڈویژن نے مینڈ لیول ریلوے کراسنگ کی حدود میں ان مینڈ ریلوے کراسنگ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
Read more »
کرونا روک تھام کے حوالے سے امریکا ڈبلیو ایچ او چپقلش کا افسوس ناک نتیجہ برآمدکرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں امریکا اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مابین جاری چپقلش کا افسوس ناک نتیجہ برآمد ہو گیا۔
Read more »
لاہور میں کورونا کا خطرہ برقرار: 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
Read more »
لاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منڈیوں کے قیام سے ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ہے۔
Read more »
یورپی یونین نے 32 ممالک میں پاکستانی لائسنس والے پائلٹس کو پروازوں سے روک دیا - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان کے جاری کردہ لائسنسوں کے حامل پائلٹس کو معطل کردیا جائے، ایاسا کا 32 ارکان ممالک کو مراسلہ جاری
Read more »