پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 74 مریض ہلاک مزید تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث پانچ لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک امریکہ ہے جہاں 32 لاکھ سے زائد افراد اس مرض سے متاثر ہیں جبکہ وہاں اب تک ایک لاکھ 35 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 48 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5,197 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ یہاں اب تک 156,700 افراد اس مرض سے صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آنا ہو۔ ادارے نے کہا ہے کہ اگر حکومتوں نے درست پالیسیاں نہیں اپنائیں تو کئی گنا اور لوگ اس مرض کا شکار ہو جائیں گے۔ امریکہ اور انڈیا کی کئی ریاستوں نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلوں کو یا واپس لے لیا ہے یا ان پر عملدرآمد ملتوی کر دیا ہے اور اس کی وجہ کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ بتایا جا رہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردومریض قیدی جیل میں قائم قرنطینہ مراکز میں ہیں ، ایک قیدی انتقال کرچکا
Read more »
اشتہارات میں کمیشن لینے کا الزام، اجمل وزیر مشیر اطلاعات کے عہدے سے سے فارغ
Read more »
کراچی میں خاتون سے لوٹ مار، بچانے کے لیے آنے والا شہری گولی سے زخمیشہر قائد میں خاتون سے لوٹ مار کے دوران اسے بچانے کے لیے آنے والا شہری لٹیروں کی گولی سے زخمی ہو گیا۔
Read more »
مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
Read more »
کورونا وائرس: امریکہ میں ایک دن میں 65 ہزار سے زیادہ نئے متاثرین، ٹرمپ کا ٹیسٹنگ کے نظام پر فخر کا اظہار، سندھ میں متاثرین ایک لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں صرف صوبہ سندھ میں ہی متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ جمعرات کو امریکہ میں کورونا وائرس کے 65000 نئے کیسز سامنے آئے ہیں لیکن صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ امریکہ کی بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ ہے۔
Read more »
کورونا: سندھ کے ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ‘، بلوچستان میں اب تک ایک فیصد سے کم آبادی کے ٹیسٹ ہوسکے - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ میں صحتیابی کی شرح 58 ہو گئی ہے مگر ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔‘
Read more »