کورونا: سندھ کے ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ‘، بلوچستان میں اب تک ایک فیصد سے کم آبادی کے ٹیسٹ ہوسکے - BBC Urdu

United States News News

کورونا: سندھ کے ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ‘، بلوچستان میں اب تک ایک فیصد سے کم آبادی کے ٹیسٹ ہوسکے - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

’اساتذہ کے اندازوں پر مبنی امتحانی نتائج پر تعصب اثر انداز ہو سکتا ہے‘ تفصیلات:

Copyright: Govt. of Balochistan

محکمہ صحت کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر جاری ہونے والی رپورٹس سے یہ معلوم نہیں ہو رہا کہ آیا ان اضلاع سے ٹیسٹ کے لیے کوئی سیمپل لیا گیا یا نہیں۔دوردراز کے علاقوں کے لوگوں کے لیے یہ ممکن نہیں کہ وہ ان دو علاقوں میں ٹیسٹ کے لیے سیمپل دینے کے لیے آئیں۔ ٹیسٹ کم ہونے کے باعث پہلے کے مقابلے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی بھی انتہائی کم تعداد رپورٹ ہو رہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردوسینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردومریض قیدی جیل میں قائم قرنطینہ مراکز میں ہیں ، ایک قیدی انتقال کرچکا
Read more »

مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
Read more »

کورونا وائرس: امریکہ میں ایک دن میں 65 ہزار سے زیادہ نئے متاثرین، ٹرمپ کا ٹیسٹنگ کے نظام پر فخر کا اظہار، سندھ میں متاثرین ایک لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں ایک دن میں 65 ہزار سے زیادہ نئے متاثرین، ٹرمپ کا ٹیسٹنگ کے نظام پر فخر کا اظہار، سندھ میں متاثرین ایک لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں صرف صوبہ سندھ میں ہی متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ جمعرات کو امریکہ میں کورونا وائرس کے 65000 نئے کیسز سامنے آئے ہیں لیکن صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ امریکہ کی بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ ہے۔
Read more »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
Read more »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
Read more »



Render Time: 2025-02-27 19:43:50