کورونا مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے نیچے گرادیا تفصيلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس سے متعلق مصر میں ایک انوکھا ہی واقعہ دیکھنے میں آیا جہاں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔
مصر میں 25 سالہ خاتون کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کے شوہر نے انہیں پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔ 25 سالہ خاتون 5 منزلہ عمارت سے گرنے کے بعد بھی معجزاتی طور پر زندہ تھیں جنہیں فوراً اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی ریڑھ کی ہڈی کی سرجری کی گئی۔ پولیس نے خاتون کے شوہر کو گرفتار کرلیا جس نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے اپنے بیوی کے ساتھ پہلے ہی اختلافات تھے اور دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا، ہمارے درمیان اس وقت اختلافات مزید بڑھ گئے جب ان کی بیوی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔
شوہر نے بتایا کہ وہ ڈر رہے تھے کہ کہیں ان کو بھی وائرس نہ ہوجائے ، انہوں نے اپنی بیوی کے 3 ٹیسٹ کروائے اور تینوں ہی مثبت آئے جس کے بعد انہوں نے اسے گھر چھوڑنے کو کہا اور جب اس نے منع کیا تو انہوں نے اسے دھکا دیا
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے گرادیاکورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے گرادیا Egypt Egyptian Husband Wife CoronaTestPositive Infected Throw 5thFloor MfaEgypt WHO
Read more »
کورنا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے نیچے گرا دیاقاہرہ: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کچھ انوکھی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں تاہم ایک حیران خبر مصر سے آئی ہے جہاں پر دارالحکومت قاہرہ میں ایک شخص نے بیوی کو اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے اس لیے نیچے پھینک دیا کیونکہ انہیں کورونا وائرس ہو گیا تھا۔
Read more »
شیخ رشید کورونا سے صحت یاب،ملٹری اسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
شیخ رشید کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے فارغ - ایکسپریس اردووزیر ریلوے11 جون سے اسپتال میں زیر علاج تھے
Read more »
ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورنا وائرس میں مبتلا، 59 مریضوں کا انتقال
Read more »
برازیل: کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، تعداد11 لاکھ50 ہزار سے متجاوزبرازیل: کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، تعداد11 لاکھ50 ہزار سے متجاوز Brazil Coronavirus CoronaCases COVID19 DeadlyVirus Infected WHO BrazilGovNews
Read more »