کورونا متاثرہ سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز

United States News News

کورونا متاثرہ سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرنے والے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 11 ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ پولیس میں عالمی وبا کورونا سے متاثرہ ملازمین کی تعداد 1002 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرنے والے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

عالمی وبا کورونا کو 270 پولیس افسر اور اہلکار گزشتہ عرصے میں شکست دے کر صحتیاب ہوسکے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق سندھ پولیس میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 721 ہیں۔ مختلف ناکہ بندیوں تعینات یا گشت پر مامور پولیس ملازمین کو روزانہ لاکھوں کی تعداد میں لوگوں سے ڈیلنگ کرنا پڑتی ہے، ایسے میں پولیس ملازمین کے پاس احتیاطی تدابیر یا بچاؤ کا سامان بین الاقوامی اسٹینڈڈ کے مطابق نہیں ہے۔

اسپیشل برانچ کے 9 پولیس ملازمین میں سے ایک، کرائم برانچ اور انویسٹی گیشن کے 3 پولیس ملازمین میں سے ایک تندرست ہوچکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذکراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذکراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذ Karachi CoronavirusPandemic
Read more »

کوئٹہ کے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہکوئٹہ کے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہبلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا۔شہر کےکورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ محکمہ داخلہ
Read more »

کورونا سے جاں بحق پولیس ملازمین کو شہید کا درجہ دینے کی منظوریکورونا سے جاں بحق پولیس ملازمین کو شہید کا درجہ دینے کی منظوریانسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سندھ پولیس کے ملازمین کو شہداء کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔
Read more »

حکومت کا اپنی نااہلیوں کو کورونا پر ڈال دینا درست نہیں: وزیراعلی سندھ مراد علیحکومت کا اپنی نااہلیوں کو کورونا پر ڈال دینا درست نہیں: وزیراعلی سندھ مراد علی
Read more »

24 گھنٹوں میں مزید 49 افراد کورونا سے انتقال کرگئے، وزیر اعلیٰ سندھ24 گھنٹوں میں مزید 49 افراد کورونا سے انتقال کرگئے، وزیر اعلیٰ سندھمراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں 65163 کورونا کے مریض ہیں، 673 مریض کی تشویش ناک حالت ہے، جبکہ 1691 مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں صحت یاب ہوچکے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 15:22:30