کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ - Health - Dawn News

United States News News

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ - Health - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

'ایسا نظر آتا ہے کہ طبی ادارے اس بارے میں بات کرنے سے خوفزدہ ہیں'

30 سے زائد ممالک کے سیکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کورونا وائرس کے ہوا سے پھیلنے کے امکانات کو سنجیدگی سے لے کیونکہ کووڈ 19 کے کیسز دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہوا کے ذریعے اس کا پھیلاؤ ممکن ہوسکتا ہے، مگر لاتعداد بین الاقوامی اور مقامی طبی اداروں کی جانب سے توجہ ہاتھ دھونے، سماجی دوری برقرار رکھنے اور منہ یا ناک سے خارج ہونے والے ذرات سے بچاؤ پر دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا گروپ ائیربورن کے لفظ کی اہمیت کم کرنا چاہتا ہے تاکہ اس کا استعمال لوگوں میں خوف نہ پھیلا سکے 'وہ ہوا سے پھیلاؤ کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتے کیونکہ اس سے لوگ خوفزدہ ہوسکتے ہیں'۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے باعث مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویکورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعوی30 سے زائد ممالک کے سیکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کورونا
Read more »

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے بھی پھیلتا ہے، سیکڑوں ماہرین کا دعویٰ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس ہوا کے ذریعے بھی پھیلتا ہے، سیکڑوں ماہرین کا دعویٰ - ایکسپریس اردواس سے قبل انسانی مائعات کو وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ قرار دیا گیا تھا لیکن اب ماہرین نے ایک مختلف خیال پیش کیا ہے
Read more »

کورونا وائرس کے باعث مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس کے باعث مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے طبی ماہرین کا دعویکورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے طبی ماہرین کا دعوی30 سے زائد ممالک کے سیکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کورونا وائرس کے ہوا سے پھیلنے کے امکانات کو سنجیدگی سے لے کیونکہ کووڈ 19 کے
Read more »

کورونا وائرس: ڈبلیو ایچ او کا ہوا کے ذریعے کورونا کی منتقلی ممکن ہونے کا عندیہ، ٹیکساس میں 84 قیدی وائرس سے ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: ڈبلیو ایچ او کا ہوا کے ذریعے کورونا کی منتقلی ممکن ہونے کا عندیہ، ٹیکساس میں 84 قیدی وائرس سے ہلاک - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 36 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق تین چوتھائی یعنی 78 فیصد لوگوں میں جب کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تو ان میں اس وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 14:24:07