لاہور: پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 896 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 78 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 551 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے
تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 87 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 78 ہزار 956، سندھ میں 89 ہزار 225، خیبر پختونخوا میں 27 ہزار 170، بلوچستان میں 10 ہزار 666، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 524، اسلام آباد میں 13 ہزار 195 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار 160 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ملک بھر میں اب تک 13 لاکھ 50 ہزار 773 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 941 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک ایک لاکھ 13 ہزار 623 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 479 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 78 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 551 ہوگئی۔ پنجاب میں ایک ہزار 819، سندھ میں ایک ہزار 437، خیبر پختونخوا میں 983، اسلام آباد میں 129، بلوچستان میں 122، گلگت بلتستان میں 28 اور آزاد کشمیر میں 33 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا مزید 78 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 17 ہزار 809 شہری متاثر
Read more »
کورونا مزید 91 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 13 ہزار 470 شہری متاثر
Read more »
کورونا وائرس :ملک بھر میں مزید 91افراد جاں بحق ،اموات 4395ہو گئیکورونا وائرس :ملک بھر میں مزید 91افراد جاں بحق ،اموات 4395ہو گئی Pakistan CoronavirusInPakistan COVID19Pandemic DeadlyVirus Patients Deaths Infected Punjab Sindh Balochistan KhyberPakhtunkhwa pid_gov zfrmrza WHO ImranKhanPTI ndmapk
Read more »
کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مزید 6 قومی کرکٹرز انگلینڈ جائیں گےکورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر 6 مزید قومی کرکٹرز کا 3 جولائی کو انگلینڈ روانہ ہونے کا امکان ہے
Read more »
پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 35 افراد جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے مزید 761 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری
Read more »