کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مزید 6 قومی کرکٹرز انگلینڈ جائیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر 6 مزید قومی کرکٹرز 3 جولائی کوانگلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلینڈ روانگی کے کے لیے دو مختلف فلائٹس زیر غو ر ہیں جس کے لیے حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
قومی کھلاڑیوں کے انگلینڈ میں لئے گئے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے - Sports - Aaj.tv
Read more »
چھ ’کرکٹرز کے نئے ٹیسٹ منفی، انگلینڈ روانگی کی تیاریاںپاکستانی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ دوسری مرتبہ منفی آئے ہیں اور اس طرح وہ عنقریب منعقد ہونے والے دورہ انگلینڈ کے لیے اہل ہوگئے ہیں۔ ان کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حفیظ، محمد رضوان، محمد حسنین، وہاب ریاض اور شاداب خان شامل ہیں۔
Read more »
قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 11 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
Read more »