کورونا وائرس: رہائی پانے والے قیدی جو گھروں کو نہیں جا سکتے

United States News News

کورونا وائرس: رہائی پانے والے قیدی جو گھروں کو نہیں جا سکتے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

گنجائش سے زیادہ بھری ہوئی جیلوں میں کورونا کی روک تھام کے لیے انڈیا میں ہزاروں قیدی رہا کر دیے گئے ہیں تاہم وہ اپنے گھروں کو جانے میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

کامن ویلتھ ہیومین رائٹس اِنیِشی ایٹیو کے اعداد و شمار کے مطابق حالیہ دنوں میں عارف سمیت بائیس ہزار قیدیوں کو ذاتی مچلکے یا پرول پر رہا کیا گیا ہے۔

نہ جیب میں پیسے اور نہ پیٹ میں روٹی، عارف کچھ پیدل چل کر اور کچھ ضروری اشیا لیے ایک سپلائی ٹرک والوں کی منت سماجت کر کے اگلی شام گھر پہنچے۔ مگر وہاں پڑوسی سراپا احتجاج بن گئے۔ یہاں پڑوسیوں نے پولیس کو فون پر اطلاع کر دی۔ پریاس نامی ایک غیر سرکاری تنظیم کے سماجی کارکن منوہر فینسیکار نے بتایا ’وہ پھر سے ممبئی کی سڑکوں پر آگئے۔ ان کی والدہ نے مجھے فون کیا اور اپنے بیٹے کی مدد کرنے کو کہا۔‘

لاک ڈاؤن کے دوران قیدیوں کی رہائی آسان نہیں تھی۔ بہت سے گھروں کو نہیں جا سکتے۔ جس دن عارف کو چھوڑا گیا اسی دن دو بچوں کی ایک مفلس ماں کو بھی ممبئی کی جیل سے رہا کیا گیا۔ وہ کچی بستی میں اپنی ایک ساتھی قیدی کے گھر چلی گئی۔ دونوں ایک ساتھ جیل سے رہائی سے پہلے ایک دوسرے کو نہیں جانتی تھیں۔ مہاراشٹرا کے لاتُر علاقے میں سماجی کارکنوں نے اب تک رہائی پانے والے 24 قیدیوں کو کرایے کی گاڑیوں میں لے جانے کے انتظامات کیے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافکورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
Read more »

ہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت | Abb Takk Newsہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت، دنیا میں ہلاکتیں دو لاکھ 82 ہزار سے زیادہ، یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پاکستان میں اندرون ملک پروازیں 13 مئی تک بند - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت، دنیا میں ہلاکتیں دو لاکھ 82 ہزار سے زیادہ، یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پاکستان میں اندرون ملک پروازیں 13 مئی تک بند - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں 30 ہزار 900 سے زائد افراد متاثر اور 667 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، جبکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
Read more »

گھروں میں قرنطینہ کرنے کیلئے ایس او پیز جاریگھروں میں قرنطینہ کرنے کیلئے ایس او پیز جاریگھروں میں قرنطینہ کرنے کیلئے ایس او پیز جاری Pakistan HomeQuarantine Coronavirus SOPs Punjab InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »

’لاما میں پائے جانے والی اینٹی باڈیز سے کورونا کا علاج ممکن‘ - World - Dawn News’لاما میں پائے جانے والی اینٹی باڈیز سے کورونا کا علاج ممکن‘ - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-11 01:59:58