کورونا سے متعلق سندھ حکومت کا جواب عدالت عظمیٰ میں جمع | Abb Takk News

United States News News

کورونا سے متعلق سندھ حکومت کا جواب عدالت عظمیٰ میں جمع | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

SindhGovt SupremeCourt AbbTakk

اسلام آباد: کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں سندھ حکومت نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔

سندھ حکومت کے جواب میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال ایک ارب بیس کروڑ روپے گزارا الاؤنس کے لئے مختص کئے گئے،دینی مدارس،صحت کی دیکھ بھال،سماجی بہبود اور غریب بچیوں کی شادیوں کے لئے بیس کروڑ تیس لاکھ رکھے گئے ،تعلیمی معاونت اورعید پیکیج کے لئے ایک ارب انچاس کروڑ دس لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے بچاؤ اور طبی اقدامات کے حوالے سے جواب میں بتایا گیا کہ صوبے میں یومیہ چار ہزار ایک سو ستر کورونا کے ٹیسٹ کی صلاحیت موجود ہے ،وبا کے باعث کراچی کی گیارہ یونین کونسلز کو سیل کیا گیا تھا، ان یونین کونسلز میں کورونا کے باسٹھ مریض سامنے آئے جن میں سے چار کا انتقال ہوا اور گیارہ صحت یاب ہوئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کرگئی، مراد علی شاہسندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کرگئی، مراد علی شاہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب تک 61020 ٹیسٹ ہوئے ہیں اورمریضوں کی تعداد 7102 ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Read more »

’سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر‘’سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر‘لاہور: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔
Read more »

سندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اقدامات کی پیروی کرکے دیگر صوبوں کو بھی صورت حال کو کنٹرول کرنے کا موقع ملا، چیئرمین پی پی
Read more »

سندھ حکومت کس منہ سے وزیراعظم عمران خان سے استعفی مانگ رہی ہے: فیصل واوڈاسندھ حکومت کس منہ سے وزیراعظم عمران خان سے استعفی مانگ رہی ہے: فیصل واوڈااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کس منہ سے وزیراعظم عمران خان سے استعفی مانگ رہی ہے۔
Read more »

سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا: بلاولسندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا: بلاولسندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان،اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا: بلاول BBhuttoZardari Pakistan Saved SindhGovt Timely Steps SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice Sindh COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
Read more »



Render Time: 2025-03-12 22:12:33