مشرق وسطیٰ میں کئی برسوں کے عدم استحکام کی وجہ سے نظام میں کمزوریاں بڑھ گئی ہیں، جو کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے مزید بڑھیں گی۔
ملک کے جنوب میں عدن سیاسی کشمکش کا شکار ہے۔ کووڈ 19 سے دو اموات کے اعلان کے بعد بھی شہری کرفیو کو نظر انداز کرتے ہوئے مارکیٹوں اور مسجدوں کا رخ کر رہے ہیں۔وہی نوجوان نسل جس کا اس وبا سے بچنے کا امکان سب سے زیادہ ہے، بیماری کے پھیلنے سے پہلے اپنی حکومتوں کے خلاف مظاہرے کر رہی تھی۔
نوجوان افراد جنھوں نے مہینوں سڑکیں خالی نہیں کیں اُن کے لیے قسمت کی ستم ضریفی یہ کہ کورونا وائرس نے انھیں گھروں کے اندر رہنے پر مجبور کر دیا۔ لبنان کی تباہ حال معیشت جس نے مظاہرین کو مفلسی کا شکار کیا وائرس کے آنے سے پہلے مکمل بربادی کے دہانے پر تھی۔ مظاہرین نے وہاں بینکوں کی عمارتیں جلائیں اور ان کا گھیراؤ کیا۔
اُن کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ وہ یہ سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ کس چیز کو فوقیت دیں۔ انھیں ایسی قربانیاں دینی پڑیں گی جن کی ماضی میں انھیں توقع نہیں ہو گی جیسا کہ یمن اور شام۔ ایران وبا کے بعد تجارت کے لیے اپنی سرحدیں کھول رہا ہے جس میں ملک کی جانب سے پیش کیے گئے اندازوں کے مطابق 97 ہزار کیسز میں سے 6 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ وائرس ایک ایسے وقت آیا جب امریکہ کی جانب سے دوبارہ لگائی گئی حالیہ پابندیاں ملک کی معیشت کو شدید نقصان پہنچا رہی تھیں۔عراق کو کئی ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے اس کا انحصار ایران سے آنے والے لاکھوں شیعہ زائرین پر ہوتا ہے۔ سعودی عرب کے شہر مکہ پر کرفیو لگا ہوا ہے اور اس بات کا پورا امکان ہے کہ جولائی میں حج منسوخ کر دیا جائے گا۔تیل کی قیمتوں میں بے انتہا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا بھر میں کرونا وبا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئیدنیا بھر میں کرونا وبا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئی Confirmed Coronavirus Cases Top Million Worldwide COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaOutbreak
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار 778 ہو گئی
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔
Read more »
افریقی ممالک میں جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ’کورونا کی دوا‘ کا چرچہیہ دوا ’آرٹیمیسیا‘ نامی پودے سے کشید کیا جاتا ہے۔ اس پودے سے حاصل ہونے والے اجزا ملیریا سے بچاؤ کی دوا میں بھی استعمال ہوتے ہے۔
Read more »