کورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 3928 ہوگئی

United States News News

کورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 3928 ہوگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 3928 ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمہ صحت بلوچستان کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں جمعرات کو کورونا وائرس کے مزید 147 کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد اب تک متاثرہ مریضوں کی تعداد 3928 ہوگئی ہے جن میں سے 3722 مقامی طور پر وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔بلوچستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد 43 ہے جبکہ17مشتبہ افراد کی بھی اموات ہوئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 60 ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 65 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اب تک صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1354 ہوگئی ہے جو کل مریضوں کا 35 فیصد ہے جبکہ اس وقت کورونا وائرس کے 2514 مریض زیرعلاج ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
Read more »

کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn Newsکورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
Read more »

واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
Read more »

CEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیCEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیہواوے ٹیکنالوجیز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مینگ وانزُو Meng Wanzhou کو کینیڈا سے بے دخل کرنے کے لیے کارروائی جون میں شروع کی جائے گی۔
Read more »

طیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساطیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساقصور (ویب ڈیسک)کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی 42 سالہ نازیہ معراج کا والد صدمہ برادشت نا کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز
Read more »



Render Time: 2025-03-09 03:39:53