3 ماہ میں ایپل فونز کی فروخت میں نمبرون سے تیسرے نمبر پر چلی گئی coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews
کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں 2020 کے دوران ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز، ٹیبلیٹس اور موبائل فونز کی فروخت میں عالمی سطح پر 13.6 فیصد کمی آنے کا امکان ہے۔کی پیشگوئی کے مطابق رواں سال ایک ارب 90 کروڑ ڈیوائسز فروخت ہونے کا امکان ہے۔کمپیوٹرز کی فروخت میں رواں سال 10.
رواں ماہ کے شروع میں جاری ہونے والے اسمارٹ فون مارکیٹ ریسرچر آئی ڈی سی کے تخمینے کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اسمارٹ فون کی فروخت میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 11.7 فیصد کمی آئی۔ مجموعی طور پر اس سہ ماہی کے دوران 27 کروڑ 58 لاکھ فونز فروخت ہوئے اور 2014 کے بعد پہلی بار کسی سہ ماہی میں فروخت ہونے والے فونز کی تعداد 30 کروڑ سے کم رہی۔
اس سہ ماہی کے دوران سام سنگ نے ایک بار پھر عالمی سطح پر سب سے زیادہ اسمارٹ فون فروخت کرنے والی کمپنی کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔کورونا وائرس، سام سنگ کی اسمارٹ فون پروڈکشن میں 50 فیصد کمی
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب، دبئی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی - World - Dawn News
Read more »
سعودی عرب، دبئی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی - World - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
Read more »
ووہان میں محض 9 دن میں 65 لاکھ کورونا وائرس ٹیسٹ - Health - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 59 ہزار 151 ہو گئی ہے جبکہ 1225 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ
Read more »
کورونا وائرس: کورونا وائرس: امریکہ میں ہلاکتیں 98 ہزار سے تجاوز کر گئیں، انڈیا وائرس سے متاثرہ دس سرفہرست ممالک میں شامل - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد 57 ہزار سے زائد ہے۔ نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد انڈیا وائرس سے متاثرہ دس سرفہرست ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔
Read more »