کورونا لاک ڈاؤن؛ قطر کا اہم اعلان -

United States News News

کورونا لاک ڈاؤن؛ قطر کا اہم اعلان -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کورونا لاک ڈاؤن؛ قطر کا اہم اعلان ARYNewsUrdu

دوحا: قطر نے کورونا وبا میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن کے تحت پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کردیا۔

قطری میڈیا کے مطابق سپریم کمیٹی فور کرائسز اینڈ منیجمنٹ نے مساجد، ریسٹورنٹس، تفریحی مقامات اور پارکس کے لیے پابندیوں نرم کرتے ہوئے جزوی طور پر کھولنے کی اجازت دے دی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کا دوسرا مرحلہ مہلک وبا کے عروج کا وقت گزرنے اور اس میں بتدریج کمی آنے کے بعد شروع کیا گیا ہے۔

پابندیوں میں نرمی کے ساتھ ساتھ کچھ ہدایات بھی دی گئی ہیں جس پر سختی سے عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے، عوامی و نجی اداروں، مختلف سیکٹرز اور کام کے مقامات پر 50 فیصد عملے کو ڈیوٹی پر آنے کی اجازت دی گئی ہے جو کہ طے شدہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد سے مشروط ہے۔ اسی طرح پروفیشنل ایتھلیٹس کو گروپ کی شکل میں ٹریننگ کی اجازت دی گئی ہے اور گروہ کی حد 10 افراد مقرر کی گئ ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کیسز میں کمی؛ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم -کورونا کیسز میں کمی؛ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم -پشاور: کورونا کیسز میں واضح کمی آنے کے بعد پشاور اور مردان کے کچھ علاقوں سے اسمار ٹ لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے 2علاقوں میں یکم جولائی سےاسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن یکم جولائی2020دوپہر3بجےسےختم ہوگا۔ ڈی سی پشاور کا کہنا …
Read more »

لاک ڈاؤن کے دوران کھانا نہ ملنے پر بندروں کے انسانوں پر حملےلاک ڈاؤن کے دوران کھانا نہ ملنے پر بندروں کے انسانوں پر حملےبنکاک: (ویب ڈیسک)تھائی لینڈ میں لاک ڈاؤن کے باعث ہزاروں بندروں نے بھوک سے تڑپنے کے بعد انسانوں پر حملے شروع کر دیئے۔
Read more »

کورونا کے پیش نظر ملکی ایئرپورٹس پرمسافروں کے پروٹوکول پرپابندی - Pakistan - Aaj.tvکورونا کے پیش نظر ملکی ایئرپورٹس پرمسافروں کے پروٹوکول پرپابندی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کورونا کے بد قسمت مریضوں کے ساتھ بڑا حادثہ، قیامت ٹوٹ پڑیکورونا کے بد قسمت مریضوں کے ساتھ بڑا حادثہ، قیامت ٹوٹ پڑیمصر : اسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، کورونا کے 7 مریض ہلاک ARYNewsUrdu
Read more »

کورونا: وزیر اعظم مودی کے ایک ارب ڈالر کے متنازع فنڈ پر اٹھتے سوالاتکورونا: وزیر اعظم مودی کے ایک ارب ڈالر کے متنازع فنڈ پر اٹھتے سوالاتپی ایم کیئر فنڈ کی ویب سائٹ پر اس فنڈ کی رقم اور خرچ کے بارے میں سوالوں سے متعلق کوئی جواب نہیں ہیں اور وزیر اعظم کے دفتر نے جو اس فنڈ کے انتظامی امور دیکھ رہا ہے، اس بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندیکورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندیکورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندی Coronavirus COVID19Pakistan Airports PassengersProtocol Banned pid_gov Official_PIA official_pcaa CAAPakistan GSKhan_Official MoIB_Official zfrmrza
Read more »



Render Time: 2025-02-28 23:34:30