یوکرین کے ایک نجی چینل کے مطابق ملک کے دارالحکومت کئیوو میں ایمرجنسی کیئر کے ایک ہسپتال میں کورونا وائرس پھوٹ پڑا ہے۔ لائیو پیج:
’میں آئندہ کبھی ماسک نہیں بھولوں گی‘: انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن توڑنے کی عجیب و غریب سزائیںانڈونیشیا کے شہر بنگکولو میں وبا سے بچاؤ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اس لڑکی کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر لگائی گئی۔ عبارت میں لکھا ہے: ’میں آئندہ کبھی ماسک نہیں بھولوں گی‘
Image caption: انڈونیشیا کے شہر بنگکولو میں وبا سے بچاؤ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اس لڑکی کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر لگائی گئی۔ عبارت میں لکھا ہے: ’میں آئندہ کبھی ماسک نہیں بھولوں گی‘ انڈونیشیا میں حکام وبا سے بچاؤ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو عجیب وغریب سزائیں دے رہے ہیں: کسی سے قرآنی آیات کی تلاوت کروائی جاتی ہے تو کسی کو آسیب زدہ گھروں میں رہنے پر مجبور کیا جا رہا ہے تو کہیں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہو رہی ہیں!
ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تقریباً دو درجن شہروں میں ساڑھے تین لاکھ کے قریب فوجیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ ان کا کام وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ کیے گئے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا ہے۔مثال کے طور پر ملک کے مغربی صوبے بنگکولو میں 40 افراد پر مشتمل ایک فورس مرتب کی گئی ہے جب لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑ کر ان کے گلے میں معافی کے پیغامات ڈال کر تصاویر بنا رہے ہیں اور انھیں سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر رہے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہزار 227 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 260 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
Read more »
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
Read more »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
Read more »