پاکستان اور پاکستان سے باہر کا سفر محفوظ ہونے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ بی بی سی اردو کا خصوصی زوم لائیو:
ایک سال سے کم عمر کے بچوں میں صحتیابی کی شرح کیا ہے، اسی طرح سے چند دیگر والدین نے کورونا سے بچوں کو لاحق خطرات کے بارے میں پوچھا ہے۔فاطمہ امتیاز کا سوال ہے کہ ایک سال سے کم عمر کے بچوں میں صحتیابی کی شرح کیا ہے، اسی طرح سے چند دیگر والدین نے کورونا سے بچوں کو لاحق خطرات کے بارے میں پوچھا ہے۔
لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹر عمر شفیق کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے بچوں میں دیکھا گیا ہے کہ ان کا قوت مدافت اس وائرس کے خلاف مؤثر انداز میں کام کر رہا ہے۔ جبکہ ہم ان کے علاج کے دوران انھوں بہت زیادہ ادویات دینے کے بجائے غذائیت سے بھرپور خوراک دینے پر زور کر رہے ہیں جس کے نتائج بھی اچھے آرہے ہیں۔
کورونا وائرس بھی عام زکام کی طرح پھیلتا ہے جیسا کہ کھانسی کے ذریعے یا ایسی چیزوں کو ہاتھ لگانے سے جو کھانسی کے ساتھ متاثرہ شخص کے منھ سے نکلنے والے چھینٹوں سے آلودہ ہوں۔ ایسی اشیا میں دروازوں کے ہینڈل، پنسل اور دیگر اشیا شامل ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 41ہزار سے تجاوزکراچی : سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 41ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ صوبے میں اموات کی تعداد 700 کے قریب پہنچ گئی ہے۔
Read more »
'پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کےمریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج'کراچی:نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کےاسپیشلٹ ڈاکٹرطاہر شمسی کاکہنا ہےکوروناوائرس کے علاج کیلئے اب تک ملک بھر میں200 سےزائد افراد کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے
Read more »
پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاجپاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج Pakistan CoronaPatients CoronaVirusPakistan Plasma Treatment COVID19Pakistan ndmapk zfrmrza pid_gov ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
Read more »
پاکستان میں کورونا کے ہر 100مریضوں میں سے کتنے جاں بحق ہورہے ہیں؟ اعدادوشمار جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک روز میں ب تک کے سب سے زیادہ پانچ ہزار 385 افراد میں وائرس کی
Read more »
پاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 امواتپاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »