کورونا وائرس: پاکستان میں مقامی منتقلی کے 92 فیصد کیسز، پر ہجوم جگہوں پر ماسک پہننا لازمی ہو گا: ظفر مرزا - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: پاکستان میں مقامی منتقلی کے 92 فیصد کیسز، پر ہجوم جگہوں پر ماسک پہننا لازمی ہو گا: ظفر مرزا - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

امریکہ میں کورونا کے متاثرین کے سب سے زیادہ تعداد تین لاکھ 68 ہزار امریکی ریاست نیویارک، ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد امریکی ریاست نیو جرسی میں ہیں۔ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: Coronavirus

ایران: پورے ملک کی مساجد کو نمازوں کے اوقات میں مساجد کو کھولا جا رہا ہے، حسن روحانیایران میں سرکاری ملازمین سنیچر سے اپنے کام پر واپس لوٹ گئے ہیں اور صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اگرچہ کچھ علاقوں میں کووڈ 19 انفیکشن میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے لیکن پورے ملک میں مساجد کو روزانہ کی نمازوں کے لیے دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔

سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں حسن روحانی کا کہنا تھا کہ شاپنگ مالز جنھیں پہلے صرف شام 6 بجے تک ہی کھولنے کی اجازت دی گئی تھی ، اب ان کے اوقات میں توسیع کی جائے گی۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا ’ملک بھر کی مساجد کے دروازے عوام کے لیے روزانہ کی نمازوں کے اوقات میں کھلیں گے جس کے دوران سماجی دوری اور دوسرے حفاظتی اقدامات کا خیال رکھنا ہوگا۔ایرانی میڈیا کے مطابق حکام صحت کے ضوابط کی پابندی کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کررہے ہیں جن میں بسوں اور میٹرو ٹرینوں میں ماسک کے بغیر سفر ہر پابندی بھی شامل ہے۔

تہران میں کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ علی رضا زلی نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ دارالحکومت میں صورتحال ابھی تک ٹھیک نہیں ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ پابندیوں میں نرمی کے ساتھ قواعد و ضوابط کی ’زیادہ سنجیدہ طریقے سے پابندی‘ ہونی چاہیے۔Article share tools

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجکوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
Read more »

کورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 3928 ہوگئیکورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 3928 ہوگئیبلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 147 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 3928 ہوگئی
Read more »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-07 02:46:32