کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 763 نئے مریض، 13 ہلاکتیں، ڈاکٹرز کا ملک بھر میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 763 نئے مریض، 13 ہلاکتیں، ڈاکٹرز کا ملک بھر میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز اور نرسز کورونا کے خلاف لڑائی میں نہ صرف صف اول کے سپاہی ہیں بلکہ یہ طبی عملہ ہی اس لڑائی میں ہمارا واحد دفاع ہے۔ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر پڑھیے:

پاکستان میں لاک ڈاؤن میں مزید سختی کی جائے، ڈاکٹرز کا مطلبہپاکستان میں ڈاکٹروں کی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر کے لاک ڈاؤن میں سختی لائی جائے اور لوگوں کو گھروں تک محدود رکھا جائے۔

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن کے صدر ڈاکٹر عاطف حفیظ صدیقی کا کہنا تھا کہ کورونا کے مریضوں میں تین روز میں تین ہزار اضافہ ہوا ہے اور شہر کے ہسپتال جیسے انڈس، اوجھا اور آغا خان ہپستالوں میں مریضوں کے لیے جگہ نہیں ہے جبکہ ایکسپو سینٹر کا فیلڈ ہسپتال بھی 80 فیصد بھرا ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’مساجد سے اذان ہونی چاہیئے تاہم صرف منتظمین وہاں نماز پڑھیں اور تراویح سنت ہے، عوام سے درخواست ہے کہ ان کی ادائیگی گھروں میں کریں۔‘پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر میں ڈاکٹرز پریشان ہیں اور کئی لوگ ابھی تک اس بیماری کو سازش یا چال سمجھ رہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہرکورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
Read more »

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: برطانیہ میں جمعرات سے انسانوں پر ویکسین کے ٹرائل کا آغاز ہوگا - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں جمعرات سے انسانوں پر ویکسین کے ٹرائل کا آغاز ہوگا - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک کا کہنا ہے کہ جمعرات سے آکسفورڈ یونیورسٹی کی ٹیم انسانوں پر کورونا وائرس کی ویکسین کا ٹرائل کرے گی۔
Read more »

کورونا سے امریکا میں 41 ہزار سے زائد امواتکورونا سے امریکا میں 41 ہزار سے زائد امواتکورونا وائرس سے امریکا میں مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ساتھ ہی روزانہ کی بنیاد پر سیکڑوں افراد میں وائرس کی تشخیص بھی ہو رہی ہے
Read more »

عوام کے تعاون سے کورونا کے خلاف جنگ جیتیں گے: وزیراعلیٰ پنجابعوام کے تعاون سے کورونا کے خلاف جنگ جیتیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
Read more »



Render Time: 2025-03-14 22:19:27