کورونا کے باعث مشکل صورتحال، محکمے غیر ضروری اخراجا ت کم کریں: وزیراعلیٰ پنجاب

United States News News

کورونا کے باعث مشکل صورتحال، محکمے غیر ضروری اخراجا ت کم کریں: وزیراعلیٰ پنجاب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کورونا کے باعث مشکل صورتحال، محکمے غیر ضروری اخراجا ت کم کریں: وزیراعلیٰ پنجاب مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: وزیراعلی پنجاب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت اور سماجی شعبوں کو ترجیحی دینے کی ہدایت کر دی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا کے باعث مشکل صورتحال کا سامنا ہے، محکمے اپنے غیر ضروری اخراجا ت کم کریں۔

وزیراعلی کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے باعث انتہائی غیر معمولی حالات کا سامنا ہے، موجودہ صورتحال کے تناظر میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترجیحات کو فوکس کرنا ضروری ہے، سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے بھی صحت اور دیگر سماجی شعبوں کو اہمیت دی جائے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کے باعث رکن پنجاب اسمبلی انتقال کرگئیں | Abb Takk Newsکورونا کے باعث رکن پنجاب اسمبلی انتقال کرگئیں | Abb Takk News
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈپاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
Read more »

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاپنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے دوسری بار کرائے گئے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ان کے
Read more »



Render Time: 2025-03-10 12:07:31