coronavirus ShaheenRaza
لاہور: پی ٹی آئی ایم پی اے شاہین رضا کوورنا کے باعث میو اسپتال میں انتقال کرگئیں ہیں۔
گوجرانوالہ کے ڈپٹی کمشنر دفتر نے شاہین رضا کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رکن پنجاب اسمبلی کو سترہ مئی کو طبیعت خراب ہونے پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیاتھا،جہاں ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ ڈپٹی کمشنر دفتر کے مطابق شاہین رضا کو ڈی ایچ کیو اسپتال سے اسی رات لاہور ریفر کیا گیا تھا، جہاں میو اسپتال میں انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا کے باعث رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کے غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے،شاہین رضا پارٹی کا قابل قدر اثاثہ تھیں،شاہین رضا مرحومہ کی پارٹی کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ہمیں کورونا کے ساتھ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر سیکھنا ہوں گی,مراد علی شاہہمیں کورونا کے ساتھ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر سیکھنا ہوں گی,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasure pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »
امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آئے ہیں۔ مستقبل میں تجربات کامیاب ہوئے تو جنوری تک ویکسین مارکیٹ میں آجائیگی۔
Read more »
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی - ایکسپریس اردوشاہین رضا کو طبیعت بگڑنے پر لاہور منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں
Read more »
امریکی صدر کا کورونا سے بچنے کے لیے کلوروکوئن دوا کا استعمال - World - Dawn News
Read more »
امریکی صدر کا کورونا سے بچنے کے لیے کلوروکوئن دوا کا استعمال - World - Dawn News
Read more »