کورونا وائرس عالمی مسئلہ، دنیا کو مشترکہ حل تلاش کرنا ہوگا: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Covid_19 Global Problem Requiring Global Efforts ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
کورونا وائرس کے بعد ترقی کیلئے سرمایہ کاری پر عالمی ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وائرس نےعالمی معیشت پر بہت برے اثرات چھوڑے لیکن ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثر ہوئے، اس وبا کی وجہ سے ہماری برآمدات متاثر ہوئیں۔ اس وقت نائیجیریا، ایتھوپیا اور مصر کو بھی پاکستان جیسے مسائل کا سامنا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے دنیا کو اقدامات کرنا پڑیں گے کیونکہ وبا عالمی مسئلہ ہے اور ہمیں مل کر مشترکہ طور پر اس کا حل نکالنا ہوگا۔...
خیال رہے کہ اس اعلیٰ سطح ورچوئل اجلاس کی میزبانی کینیڈا، جمیکا کے وزرائے اعظم اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش قرضوں کی واپسی اور مختلف مالیاتی مشکلات کو حل کرنے کے ممکنہ طریقوں کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو اس تقریب کیلئے دعوت ترقی پذیر ممالک کے مخلص ترجمان کے طور پر ان کے کردار اور اکثر ترقی پذیر ممالک کے قرضوں سے پیدا ہونے والی مشکلات پر قابو پانے کیلئے اجتماعی کوششوں کے بارے میں ان کی اپیل پر...
اس اعتراف کے باعث ہی پاکستان ترقی پذیر ممالک کیلئے قرضوں کی واپسی کے معالے پر قابل اعتماد ممالک کے گروپ کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں کامیاب ہوا ہے جن میں دنیا کی بڑی مالیاتی قوتیں شامل ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: ڈسٹرکٹ ہسپتال ایبٹ آباد میں چھ ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 28 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 56 لاکھ 18 ہزار سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے۔ کراچی کے این آئی بی ڈی میں جمعرات سے کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کا آغاز متوقع ہے جبکہ پنجاب میں عید کے بعد کاروبار صرف پیر تا جمعرات کھلیں گے۔
Read more »
کورونا وائرس امسال دسمبر تک قابل عمل ہو گی: امریکی ماہر صحتنیو یارک: (ویب ڈیسک) مشہور امریکی ماہر صحت ڈاکٹر انتھونی فاؤجی نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے بنائی گئی ویکسین رواں سال نومبر سے دسمبر تک قابل عمل ہوگی۔
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 59 ہزار 151 ہو گئی ہے جبکہ 1225 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ
Read more »
سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردومجموعی طور پر سندھ کے 8 اراکین اسمبلی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
Read more »
کورونا وائرس : سیاحت کے فروغ کیلئے قبرس حکومت کا اہم اقدامقبرس حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں موجود سیاح اگر کورونا کا شکار ہوئے تو ان کے تمام اخراجات سرکاری طور پر ادا کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سیاحات کے
Read more »