نیو یارک: (ویب ڈیسک) مشہور امریکی ماہر صحت ڈاکٹر انتھونی فاؤجی نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے بنائی گئی ویکسین رواں سال نومبر سے دسمبر تک قابل عمل ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے طبی محققین نے سر دھڑ کی بازی لگائی ہوئی ہے، تاہم ابھی تک واضح طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ سائنسدان اس کارنامے کو پورا کرنے کیلیے مکمل طور پر کتنے کامیاب ہیں۔
یاد رہے کہ امریکا میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے حالانکہ یہاں رواں سال مارچ کے بعد وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہوا اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کورونا ٹیسٹ میں اضافے کے منصوبوں کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ برازیل میں بھی کورونا وائرس نے اپنے پنجے گاڑ لیے ہیں، یورپ سے بھی حالات توقع سے زیادہ خراب ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس ویکسین اس سال دسمبر تک دستیاب ہوسکتی ہےکورونا وائرس ویکسین اس سال دسمبر تک دستیاب ہوسکتی ہے، امریکی ماہر صحت ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
ووہان میں محض 9 دن میں 65 لاکھ کورونا وائرس ٹیسٹ - Health - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی دورہ انگلینڈ کیلئے گھبراہٹ کا شکارجمیکا: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سی ای او جانی گریو نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑیوں کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے دورہ انگلینڈ کے لئے “مجبور” نہیں کیا جائے گا۔
Read more »
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس بڑھنے پر لاک ڈاؤن سخت کرسکتے ہیں، ناصر حسین شاہ - ایکسپریس اردوسختی میں اضافہ ہوسکتا ہے لیکن کرفیو نہیں لگائیں گے، وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ
Read more »