کورونا وبا: پاکستان کا بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے یکساں پالیسی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

United States News News

کورونا وبا: پاکستان کا بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے یکساں پالیسی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

ڈاکٹر ظفر مرزا نے خصوصی طور پر ذکر کیا کہ حکومت عیدالاضحیٰ کے لیے رہنما ہدایات تشکیل دے رہی ہے۔ coronavirus CoronavirusPandemic COVID19 Dawnnews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: اس دعوے کے ساتھ کہ نظام صحت کو نوول کورونا وائرس کے تشویشناک کیسز سے نمٹنے کے لیے نظام صحت کو بے مثال رفتار سے تیز کردیا گیا، پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی فضائی سفر کے لیے یکساں پالیسی متعارف کروائیں۔

وبا سے لڑنے کے لیے پاکستانی اقدامات پر بات کرتے ہوئے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ صحت کے مسائل کی جانب سیاسی توجہ بغیر کسی تعطل کے بھرپور طریقے سے مرکوز رہی۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کے ہمراہ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے ڈاکٹر رانا محمد صفدر موجود تھے، معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ 35 تک اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز تشکیل دیے گئے ہیں اور عوام کو اس حوالے سے آگاہی دی جارہی ہے جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی جاری ہیں۔ان کا کہنا تھا ہپم نے تشویشناک کیسز کو سنبھالنے کے لیے اپنے نظام صحت کو بے مثال رفتار کے ساتھ تیز کیا ہے، ہم کووِڈ 19 کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے بہتر گورننس اور مضبوط تعاون کو یقینی بنا رہے...

ساتھ ہی انہوں نے خصوصی طور پر ذکر کیا کہ حکومت عیدالاضحیٰ کے لیے رہنما ہدایات تشکیل دے رہی ہے اور عالمی ادارہ صحت کے ریجنل سربراہ سے اس سلسلے میں تعاون اور رہنمائی کی درخواست کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہپی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہپی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ Lahore TheRealPCB Conduct Players MHafeez22 COVID_19 Tests Again Dubious Results TheRealPCBMedia
Read more »

حفیظ نے کورونا کا ٹیسٹ منفی آنے کا دعویٰ کردیا - Sport - Dawn Newsحفیظ نے کورونا کا ٹیسٹ منفی آنے کا دعویٰ کردیا - Sport - Dawn News
Read more »

کورونا کا پھیلاؤ کم کرنے کے لئے عوام کا بھرپور تعاون ضروری ہے:وزیراعلیٰ پنجابکورونا کا پھیلاؤ کم کرنے کے لئے عوام کا بھرپور تعاون ضروری ہے:وزیراعلیٰ پنجابکورونا کا پھیلاؤ کم کرنے کے لئے عوام کا بھرپور تعاون ضروری ہے:وزیراعلیٰ پنجاب PunjabCM UsmanAKBuzdar Full Cooperation People Necessary Reduce Spread Novel Coronavirus GOPunjabPK PunjabFightsCorona
Read more »

کورونا کا پھیلاؤ کم کرنے کے لئے عوام کا بھرپور تعاون ضروری ہے:وزیراعلیٰ پنجابکورونا کا پھیلاؤ کم کرنے کے لئے عوام کا بھرپور تعاون ضروری ہے:وزیراعلیٰ پنجابکورونا کا پھیلاؤ کم کرنے کے لئے عوام کا بھرپور تعاون ضروری ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Read News PunjabCM UsmanAKBuzdar Full Cooperation People Necessary Reduce Spread Novel Coronavirus GOPunjabPK PunjabFightsCorona
Read more »

پارلیمانی کمیٹی کا کورونا ٹیسٹنگ کی قیمت میں کمی کا مطالبہ -پارلیمانی کمیٹی کا کورونا ٹیسٹنگ کی قیمت میں کمی کا مطالبہ -اسلام آباد: خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے کورونا ٹیسٹ کی قیمت میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت قومی صحت ٹیسٹ کی قیمت میں کمی کیلئےاقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراد کی زیرصدارت کورونا پر ذیلی پارلیمانی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس ہوا جس میں وزیرمملکت علی محمدخان، پارلیمانی سیکرٹری …
Read more »

شادی کے روز دولہا کورونا کا شکار، اسپتال میں تقریب کا انعقادشادی کے روز دولہا کورونا کا شکار، اسپتال میں تقریب کا انعقادبھارت : شادی کے روز دولہا کورونا کا شکار، اسپتال میں تقریب کا انعقاد ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-01 19:33:54