کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، مصدقہ متاثرین 36 لاکھ سے زیادہ - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، مصدقہ متاثرین 36 لاکھ سے زیادہ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

ورجن اٹلانٹک کا برطانیہ میں 3 ہزار نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کمپنی مزید کیا اقدامات کر رہی ہے، تفصیلات: Covid19 VirginAtlantic

جوناتھن مارکس، بی بی سی کے سفارتی اور دفاعی نامہ نگارپیر کو کورونا وائرس کی ویکیسن سے متعلق ہونے والی فنڈنگ کانفرنس میں امریکہ کی غیر حاضری معنی خیز تھی اور اس بحران کے آغاز سے ہی امریکہ وبا کے پھیلاؤ کو روکنے سمیت دیگر اہم امور پر دنیا کی قیادت کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے۔

اس کانفرنس سے غائب اہم ممالک میں صرف امریکہ ہی نہیں تھا بلکہ روس نے بھی اس کانفرنس میں شرکت نہیں کی۔ اس کانفرنس میں چین کے یورپی یونین سے متعلق سفیرنے شرکت کی لیکن چین نے بھی ویکسین کی تیاری اور علاج پر تحقیق کے لیے براہ راست مالی مدد کا کوئی وعدہ نہیں کیا۔ امریکی حکام کا اصرار ہے کہ ویکسین کی تیاری کے لیے پہلے ہی بڑے پیمانے پر حکومتی اور نجی اداروں کی فنڈنگ ہو رہی ہے۔ تاہم فارماسوٹیکل طاقت کے دو مراکز: امریکہ اور چین کی علیحدہ ویکیسن تیاری کی کوشش ایک پریشان کن صورتحال کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔

یورپین ممالک کا خیال ہے کہ اس وائرس کے لیے تیار ہونے والی ویکسین پر تمام ممالک کی ملکیت کا حق تسلیم کیا جانا چائیے۔ یورپی ممالک کے اس خیال کے بہت سے اور ممالک کی بھی تائید حاصل ہے۔ ان ممالک میں اس بات پر تشویش پائی جاتی ہے کہ اس وقت ویکسین کی تیاری کے لیے ایک مقابلہ نظر آ رہا ہے۔ان ممالک کے خیال میں اس وقت اس وبا سے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر آبادی متاثر ہوئی ہے اور ان سب تک اس ویکسین کے نسخے پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ اس ویکسین پر تحقیق، تیاری اور تقسیم کے مراحل کے لیے ایک مرکزی اور مشترکا...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سوچ پہلے امریکہ پر چل رہے ہیں۔۔ اب ان کے دوبارہ انتخابات کے قریب اس سوچ میں مزید اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد36 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد36 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 2 لاکھ 52 ہزار 442 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
Read more »

دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین 35 لاکھ سے بڑھ گئے،ڈھائی لاکھ اموات - ایکسپریس اردودنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین 35 لاکھ سے بڑھ گئے،ڈھائی لاکھ اموات - ایکسپریس اردویورپ میں وبا کا پھیلاؤ سست اور روس میں تیزی، امریکا میں 11 لاکھ سے زائد متاثر اور 68 ہزار ہلاکتیں
Read more »

برازیل میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئیبرازیل میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئیبرازیل میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی SouthAmerica Brazil CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly InfectedPeople LockDown
Read more »

پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہوگئیپوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہوگئی
Read more »

پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہوگئیپوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہوگئی
Read more »

کرونا کی عالمگیر وبا: ڈھائی لاکھ سے زائد ہلاک، 36 لاکھ 46 ہزار انسان متاثرکرونا کی عالمگیر وبا: ڈھائی لاکھ سے زائد ہلاک، 36 لاکھ 46 ہزار انسان متاثرانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 36 لاکھ 46 ہزار انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے، وائرس میں مبتلا ہو کر اب تک 2 لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 15:27:09