کورونا کی عالمگیر وبا: ڈھائی لاکھ سے زائد ہلاک، 36 لاکھ 46 ہزار انسان متاثر ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے دنیا بھر میں 3,646,224 افراد متاثر اور 252,408 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 1,200,196 افراد وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں، گزشتہ چار مہینوں سے وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے اور 212 ممالک اور مختلف علاقے اس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔
یورپی ملک اٹلی دوسرا ملک ہے جہاں وائرس سے بے پناہ ہلاکتیں ہوئیں، اب تک یہ وائرس اٹلی میں 29,079 انسانوں کی جانیں لے چکا ہے، اور 2 لاکھ 11 ہزار سے زائد لوگ وائرس سے متاثر ہوئے، جن میں سے 83 ہزار مریض صحت یاب ہوئے، اور 15 سو کے قریب مریضوں کی حالت اب بھی تشویش ناک ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار امواتکرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار اموات CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »
کرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار امواتانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے ایک دن میں مزید ساڑھے 3 ہزار انسانوں کو نگل لیا، جب کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 82 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے۔
Read more »
پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہوگئی
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار 778 ہو گئی
Read more »
دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 285 ہوگئی
Read more »
دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین 35 لاکھ سے بڑھ گئے،ڈھائی لاکھ اموات - ایکسپریس اردویورپ میں وبا کا پھیلاؤ سست اور روس میں تیزی، امریکا میں 11 لاکھ سے زائد متاثر اور 68 ہزار ہلاکتیں
Read more »