کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی فروخت میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز

United States News News

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی فروخت میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی فروخت میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز تفصيلات جانئے: DailyJang

کوئٹہ میں بکرے کے گوشت کی سرکاری قیمت 850 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے لیکن مارکیٹ میں بکرے کا کوشت 850 روپے کے بجائے 1100 روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ہڈی والا گائے کا گوشت سرکاری قیمت 380 روپے کے بجائے 480 روپےفی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے جبکہ بغیر ہڈی والے گائے کے گوشت کی سرکاری قیمت 480 روپے فی کلو ہے لیکن مارکیٹ میں بغیر ہڈی والا گائے کا گوشت 560 سے 600 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ کوئٹہ میں دودھ کی سرکاری قیمت 100روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں دودھ 110روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں دہی 120روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ دہی کی سرکاری قیمت 110روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہجون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
Read more »

کوئٹہ میں مویشی منڈیاں سج گئیں، قیمتں زیادہ ہونے پر شہریوں کو مشکلات کا سامناکوئٹہ میں مویشی منڈیاں سج گئیں، قیمتں زیادہ ہونے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا
Read more »

کرونا وائرس: ملتان میں طلاق کی شرح میں فیصد اضافہکرونا وائرس: ملتان میں طلاق کی شرح میں فیصد اضافہکرونا وائرس کی وباء کے باعث 3 ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے دوران ملتان میں 700 سے زائد طلاق کے کیسز ریکارڈ ہوئے SamaaTV
Read more »

کوہ سلیمان میں طوفانی بارش ، ندی نالوں میں طغیانیکوہ سلیمان میں طوفانی بارش ، ندی نالوں میں طغیانیکوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، ہرنائی میں حفاظتی بند ٹوٹنےسے پانی گھروں اور بازاروں میں داخل ہوگیا، لیویز فورس کے جوانوں نے امدادی کارروائی میں حصہ لیا۔
Read more »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیکراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 12:49:01