کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئی

United States News News

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئی ARYNewsUrdu

آج کراچی میں کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی، جس میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کراچی سے کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کی جائے، شہر میں بجلی نظام کے لیے کوئی اور راہ سوچنی ہوگی، کے الیکٹرک نے اوور بلنگ کی، کمپنی کے معاملات درست نہیں ہیں۔

انھوں نے کہا گورنر اور ایم این ایز کو کے الیکٹرک کی جانب سے پریزنٹیشن نہیں چاہیے، جو چیز چاہیے وہ یہ ہے کہ کے الیکٹرک کے میٹرز کی تھرڈ پارٹی کیلکولیشن ہو۔فردوس شمیم کا کہنا تھا کراچی عرصہ دراز سے بجلی کے مسائل دیکھتا آ رہا ہے، اس کا حل ڈھونڈا گیا تو اسے پرائیویٹ سیکٹر کو دیا گیا، اب وہ کسی اور کو بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، کراچی کے شہری صرف دو چیزیں مانگتے ہیں، بجلی اور سستی بجلی، یہاں بھی بجلی کے نرخ دیگر ممالک کی طرح ہونے...

ایم این اے آفتاب صدیقی نے کہا کہ کے الیکٹرک معاہدہ پبلک کیا جائے، کمپنی نے 10 سال میں 100 ارب کا منافع کمایا، کے الیکٹرک اووربلنگ بند کرے، اووربلنگ ختم ہونے تک کل سے 3 سے 5 بجے تک دھرنا دیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہجون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
Read more »

کراچی میں دہشت گردی کے لیے مرضی کے پولیس افسران لگوائے، عزیر بلوچ - ایکسپریس اردوکراچی میں دہشت گردی کے لیے مرضی کے پولیس افسران لگوائے، عزیر بلوچ - ایکسپریس اردو2013کے الیکشن میں فریال تالپور سے رابطے میں تھا، سرغنہ لیاری گینگ وار
Read more »

کراچی میں غربی اور جنوبی کے بعد ضلع شرقی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤنکراچی میں غربی اور جنوبی کے بعد ضلع شرقی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن
Read more »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری - ایکسپریس اردوبجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری - ایکسپریس اردوشہر میں دن، رات کے اوقات میں کیبل اور پی ایم ٹی فالٹس کے نام پر بجلی کی گھنٹوں گھنٹوں بندش کا سلسلہ جاری
Read more »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
Read more »

کراچی میں اب کوئی تار کٹا تو ہڑتال ہوگی، کیبل آپریٹرز کی کے الیکٹرک کو وارننگکراچی میں اب کوئی تار کٹا تو ہڑتال ہوگی، کیبل آپریٹرز کی کے الیکٹرک کو وارننگکراچی میں اب کوئی تار کٹا تو ہڑتال ہوگی، کیبل آپریٹرز کی کے الیکٹرک کو وارننگ ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-28 11:49:37