کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ کے 14 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے
کراچی فیڈرل بورڈ آف ریونیو ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ کے 14 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ کے 14 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد آر ٹی او کوئٹہ فوری بند کردیا گیا۔ایف بی آر حکام کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ میں جراثیم کش سپرے کیا جائے گا، کرونا کے پھیلاو¿ کو روکنے کےلئے ہنگامی فیصلے کیے گئے ہیں۔
ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں لارج ٹیکس یونٹ میں افسران اور ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، رپورٹ آنے تک لارج ٹیکس یونٹ میں کسی کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کوئٹہ: ایف بی آر کے 14 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاکوئٹہ: ایف بی آر کے 14 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ARYNewsUrdu
Read more »
چلی: کورونا کے مریضوں کے لیے ’متنازع‘ سرٹیفکیٹ پر ڈبلیو ایچ او برہم - World - Dawn News
Read more »
گراں فروش انسانیت کے دشمن ہیں، رعایت کے مستحق نہیں، میاں اسلم اقبال -لاہور: وزیر صنعت وتجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ گراں فروش انسانیت کے دشمن ہیں، رعایت کے مستحق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کی خبروں پر نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے …
Read more »
کرونا وائرس کے خلاف بل گیٹس کی کاوشوں کے عالمی سطح پر چرچے'بل گیٹس کے تعاون سے ممکنہ کروناویکسین تیار ہوجائے گی' مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
Read more »