کنگ فہد پل کب سے کھولا جائے گا؟ سعودی حکومت نے بتا دیا

United States News News

کنگ فہد پل کب سے کھولا جائے گا؟ سعودی حکومت نے بتا دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کنگ فہد پل کب سے کھولا جائے گا؟ سعودی حکومت نے بتا دیا ARYNewsUrdu

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگ فہد پل کے ادارے کے ترجمان نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ اطلاع کہ دس جون سے کنگ فہد پل کھولا جارہا ہے سراسر غلط ہے۔ یہ بیان پل انتظامیہ سے غلط طور پر منسوب کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ سعودی حکومت نے کنگ فہد پل رواں سال 30مئی کو عوام کی آمد ورفت کیلئے بند کیا تھا، سعودی حکام کا کہنا تھا کہ بحرین اور سعودی عرب کو جوڑنے والا کنگ فہد پل ابھی نہیں کھلے گا، پل کے بنیادی ڈھانچے کی اصلاح و مرمت اور روڈ کی استرکاری کا کام جاری ہے، تاہم پل کھولنے کی حتمی تاریخ متعین نہیں کی گئی ہے۔واضح رہے کہ کنگ فہد سمندری پل سعودی عرب کو بحرین سے جوڑتا ہے اور یہ 25 کلو میٹر لمبا اور 23.

یہ سعودی شہر الخبر کے جنوب سے شروع ہوتا ہے اور بحرین کے دارالحکومت منامہ تک چلا گیا ہے۔ اس کا باقاعدہ افتتاح 25 نومبر 1986 کو ہوا تھا۔ کنگ فہد کے اعلی ادارے نے جنوری2019 کو اعلان کرکے بتایا تھا کہ اس سے32 برس میں382 ملین سے زیادہ افراد سفر کرچکے ہیں جبکہ یومیہ سفر کرنے والوں کا اوسط 74 ہزار ہے۔ ذرائع کے مطابق اس کے بالمقابل ایک اور پل قائم کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کنگ عبداللہ بن عبد العزیز پروگرام برائے چیریٹی ورکس نے سندھ حکومت کی بڑی مشکل حل کر دی،کورونا سے بچاؤکے لئے ایسی چیز حوالے کردی جس کی سب سے زیادہ ضرورت تھیکنگ عبداللہ بن عبد العزیز پروگرام برائے چیریٹی ورکس نے سندھ حکومت کی بڑی مشکل حل کر دی،کورونا سے بچاؤکے لئے ایسی چیز حوالے کردی جس کی سب سے زیادہ ضرورت تھیحیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کنگ عبداللہ بن عبد العزیز پروگرام برائے چیریٹی ورکس اور اسلامی ترقیاتی بینک نے کورونا کی وباسےنمٹنے کےلئےسندھ حکومت کو بنیادی
Read more »

سعودی عرب سورج گرہن کب ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیاسعودی عرب سورج گرہن کب ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیاسعودی عرب : سورج گرہن کب ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا ARYNewsUrdu
Read more »

کورونا وائرس ازخودنوٹس کیس :این ڈی ایم اے سے مشینری امپورٹ کرنے کاریکارڈ اورتفصیلات طلب،ہفتہ اوراتوارکومارکیٹیں کھولنے کاحکم واپسکورونا وائرس ازخودنوٹس کیس :این ڈی ایم اے سے مشینری امپورٹ کرنے کاریکارڈ اورتفصیلات طلب،ہفتہ اوراتوارکومارکیٹیں کھولنے کاحکم واپساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس ازخودنوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے حکومت سے ٹڈی دل کے حملوں سے نقصانات کی تفصیلات طلب کرلیں ،عدالت نے این ڈی ایم اے
Read more »

گنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں: تحقیقگنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں: تحقیقکورونا وائرس سے متعلق ہونے والی ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔محققین نے مشورہ دیا
Read more »

کنگ عبداللہ بن عبد العزیز پروگرام برائے چیریٹی ورکس نے سندھ حکومت کی بڑی مشکل حل کر دی،کورونا سے بچاؤکے لئے ایسی چیز حوالے کردی جس کی سب سے زیادہ ضرورت تھیکنگ عبداللہ بن عبد العزیز پروگرام برائے چیریٹی ورکس نے سندھ حکومت کی بڑی مشکل حل کر دی،کورونا سے بچاؤکے لئے ایسی چیز حوالے کردی جس کی سب سے زیادہ ضرورت تھیحیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کنگ عبداللہ بن عبد العزیز پروگرام برائے چیریٹی ورکس اور اسلامی ترقیاتی بینک نے کورونا کی وباسےنمٹنے کےلئےسندھ حکومت کو بنیادی
Read more »



Render Time: 2025-03-05 05:50:25