کنگ عبداللہ بن عبد العزیز پروگرام برائے چیریٹی ورکس نے سندھ حکومت کی بڑی مشکل حل کر دی،کورونا سے بچاؤکے لئے ایسی چیز حوالے کردی جس کی سب سے زیادہ ضرورت تھی

United States News News

کنگ عبداللہ بن عبد العزیز پروگرام برائے چیریٹی ورکس نے سندھ حکومت کی بڑی مشکل حل کر دی،کورونا سے بچاؤکے لئے ایسی چیز حوالے کردی جس کی سب سے زیادہ ضرورت تھی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کنگ عبداللہ بن عبد العزیز پروگرام برائے چیریٹی ورکس نے سندھ حکومت کی بڑی مشکل حل کر دی،کورونا سے بچاؤکے لئے ایسی چیز حوالے کردی جس کی سب سے زیادہ ضرورت تھی

حفاظتی سامان کی کھیپ فراہم کر دی،دو کروڑ روپے مالیت کے حفاظتی سامان عطیہ کرنے کی تقریب ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھ کے حیدرآباد دفتر میں منعقد کی گئی،ایڈیشنل ڈائریکٹر محکمہ صحت سندھ ڈاکٹریار محمد کھوسو نے امدادی سامان وصول کیا،اس موقع پر اسلامی ترقیاتی بنک کے پاکستان میں نمائندے انعام اللہ خان، کاپ پروگرام پاکستان موبائل کلینکس کے پراجیکٹ منیجر مراد کاوک دان، محکمہ صحت سندھ اور آئی ایچ ایچ کے نمائندوں نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی ترقیاتی بنک کے پاکستان میں نمائندے انعام اللہ خان...

انعام اللہ خان نے تقریب میں بتایا کہ اسلامی ترقیاتی بنک کے رکن ممالک کو کووڈ 19 کے وبائی مرض سے نمٹنے اوربحالی کیلئے دو ارب 30 کروڑ ڈالر کے پیکج کی منظوری دی ہے، اور پاکستان کیلئے کورونا سے نمٹنے کیلئے 70 ملین ڈالر کا ہنگامی فنڈ مختص کیا گیا ہے، محکمہ صحت سندھ کے اشتراک سے کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز پروگرام اور اسلامی ترقیاتی بنک ہسپتالوں اور صحت کی سہولیات فراہم کرنے والے ورکرز کو حفاظتی سامان فراہم کر رہا ہے،جس سے ڈاکٹر اور فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کی حفاظت ممکن بنائی جا سکے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے طیاروں کی اپ گریڈیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی، ادارےکی آمدن اور مالی وسائل بڑھانے پر توجہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی ائیرلائن میں اصلاحات …
Read more »

FIA کی سنھتیا رچی پر مقدمے کی درخواست خارج کرنے کی استدعاFIA کی سنھتیا رچی پر مقدمے کی درخواست خارج کرنے کی استدعااسلام آباد کی عدالت میں امریکی شہری سنھتیا رچی کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عدالت سے سنتھیا رچی کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کر دی۔
Read more »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوبنیادی اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر دستیابی اولین ترجیح ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
Read more »



Render Time: 2025-03-05 22:13:53