کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن کا ایک سال مکمل: پیرس میں چار اگست کو ایفل ٹاور کے مقام پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ KashmirUnderCurfew KashmirBleeds Paris 4thAugust PakistaniCommunity Protest KashmirUnderSige AteeqSahibzada pid_gov ForeignOfficePk
نے بھارت کی دہشت گرد مودی حکومت کی طرف سے کشمیر میں قابضانہ لاک ڈاؤن کو ایک سال مکمل ہونے پر چار اگست کو پیرس میں ایفل ٹاور کے مقام پر ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوگاان خیالات کا اظہار پاکستانی کمیونٹی فرانس کے نمائندوں کی اکثریت نے ایک میٹنگ میں کیا ،
مقررین نے کہا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ دنیا بھر کے تمام فورمز پر کشمیر کے حوالے سے آواز اٹھائی جائے ، اور دنیا کو بھارت کی جانب سے کشمیریوں پر ظلم و ستم ، غیر آئینی اقدامات ، غاصبانہ لاک ڈاؤن کے بارے میں بتایا جائے۔یورپ کے عوام کو اندازہ ہوچکا ہے کہ تمام تر سہولیات کے ساتھ بھی لاک ڈاؤن ایک عذاب ہے اور مقبوضہ کشمیر میں تو بھارت نے ایک سال سے ظالمانہ اور غاصبانہ لاک ڈاؤن کیا ہؤا ہے۔ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے جس میں کشمیریوں کو قیدیوں والے حقوق بھی میسر نہیں ہیں...
مقررین میں تحریک انصاف فرانس کے چئیرمین چوہدری گلزار لنگڑیال ، کسینئر اور متحرک راہنما یاسر قدیر ، وائس چئرمین چوہدری اکرام رانجھا ، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری چوہدری ماجد چیمہ ، مسلم لیگ ن فرانس کے قائم مقام صدر سردار ظہور اقبال ، چئیرمین راجہ علی اصغر ، منہاج القرآن کے حاجی الطاف اور صوفی محمد نیاز ، فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری نوید پکھووال ، ایسوسی ایشن مسجد قباء کے صدر چوہدری آصف علی شیر ، جنرل سیکریٹری راجہ طارق یعقوب ، پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاضی عامر ، پاکستان کمیونٹی...
میٹنگ میں جموں و کشمیر فورم فرانس کے چئیرمین چوہدری نعیم اور فورم کے صدر مرزا آصف جرال ، انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے سینئر نائب صدر مرزا ساجد جرال اور انٹرنیشنل فورم فرانس کے جنرل سیکریٹری عمران رشید چوہدری نے بھی شرکت کی۔ مظاہرے کے آرگنائزر صاحبزادہ عتیق الرحمن نے تمام کمیونٹی راہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ، اس میٹنگ کی میزبانی سابق کوآرڈینیٹر پیپلز پارٹی یورپ کامران یوسف گھمن نے کی ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24
Read more »
حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو مکمل ہڑتال کا اعلانترجمان حریت کانفرنس کے مطابق بھارت کشمیر میں اسرائیلی پالیسی پر عمل پیرا ہے، کشمیریوں سے ان کی زمین چھین کر اس پر مسلح ہندوؤں کو بسانا چاہتا ہے۔
Read more »
کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کا اعلانکل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
رشتے کرانے والی بھارتی آنٹی کے'انڈین میچ میکنگ' میں چرچے - Entertainment - Dawn News
Read more »
شہزادرائےکے’’بھول جا‘‘میں بھارتی گانےکاتڑکا، ویڈیووائرلگلوکار شہزاد رائے نے مداحوں کیلئے اپنے پرانے گانے ’’بھول جا ‘‘ کو نئے انداز سے گاتے ہوئے بھارتی گانے کے بول شامل کیے ہیں۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »